جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کا انتقامی حربہ ٗ سیدعلی گیلانی کے پوتے کو سرکاری نوکری سے نکال دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021 |

سری نگر ( آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے پوتے انیس الاسلام کو سرکاری نوکری سے نکال دیا۔ قابض بھارتی انتظامیہ نے انتقامی حربے کے طور پر انیس الاسلام کو دہشت گردی کی معاونت کے جھوٹے الزام پر نوکری سے نکال دیا ہے۔انیس الاسلام شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں بطور ریسرچ افسر کام کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…