اپیل معطل ہونے سے سزا پر کوئی اثر پڑتاہے یا نہیں؟،کیاسزا کالعدم ہونے تک نااہلی برقرار رہے گی؟،سپریم کور ٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے سزا معطلی اور انتخابی اہلیت سے متعلق فیصلہ جاری کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپیل معطل ہونے سے سزا پر کوئی اثر نہیں پڑتا،سزا معطلی سے جرم ثابت ہونے کی وجوہات ختم نہیں ہوتیں، سزا معطل ہونے سے نااہل شخص الیکشن کیلئے اہل نہیں ہو… Continue 23reading اپیل معطل ہونے سے سزا پر کوئی اثر پڑتاہے یا نہیں؟،کیاسزا کالعدم ہونے تک نااہلی برقرار رہے گی؟،سپریم کور ٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا