بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کرپشن کی رقم مرکر بھی ادا کرنا ہوگی، سپریم کورٹ کا حکم

datetime 1  جولائی  2019

کرپشن کی رقم مرکر بھی ادا کرنا ہوگی، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ کرپشن کی رقم مرکر بھی ادا کرنا ہوگی۔ پیر کو سپریم کورٹ نے مرحوم ڈی ایس پی جمیل اختر کیانی اور اہلیہ مسمات ریاض بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ سنا تے ہوئے کرپشن کی تین کروڑ رقم ادا کرنے کا حکم دیا ۔… Continue 23reading کرپشن کی رقم مرکر بھی ادا کرنا ہوگی، سپریم کورٹ کا حکم

تہرے قتل کے ملزم کی نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، حکم جاری کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2019

تہرے قتل کے ملزم کی نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے تہرے قتل کے ملزم کی نظرثانی درخواست منظور کرتے ہوئے سزا موت کوعمر قید میں تبدیل کر دیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں تہرے قتل کے ملزم کریم نواز کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ… Continue 23reading تہرے قتل کے ملزم کی نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، حکم جاری کر دیا

افغان شہری کی پاکستان سے واپسی پر گرفتاری معاملہ ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 21  جون‬‮  2019

افغان شہری کی پاکستان سے واپسی پر گرفتاری معاملہ ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فغان شہری محمد آغا کا پاکستان سے وطن واپسی پر گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دور ان کسٹم حکام کی جانب سے دی گئی نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں افغان شہری محمد آغا کا پاکستان سے وطن واپسی پر… Continue 23reading افغان شہری کی پاکستان سے واپسی پر گرفتاری معاملہ ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

پورے ملک میں پولیس کا نظام فلاپ ،سنجیدگی کا یہ عالم ہے پنجاب کے وزیر خزانہ کھڑے کھڑے ہی بات سے مکر گئے، سپریم کورٹ شدید برہم

datetime 20  جون‬‮  2019

پورے ملک میں پولیس کا نظام فلاپ ،سنجیدگی کا یہ عالم ہے پنجاب کے وزیر خزانہ کھڑے کھڑے ہی بات سے مکر گئے، سپریم کورٹ شدید برہم

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب کے ٹریفک وارڈنز کی تنخواہوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پنجاب کے سیکرٹری خزانہ اور آئی جی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پورے ملک میں پولیس کا نظام فلاپ ہوْچکا ہے، ملک میں پولیس نام کی کوئی چیز نہیں… Continue 23reading پورے ملک میں پولیس کا نظام فلاپ ،سنجیدگی کا یہ عالم ہے پنجاب کے وزیر خزانہ کھڑے کھڑے ہی بات سے مکر گئے، سپریم کورٹ شدید برہم

ججز کو طلب کرکے تو دیکھیں۔۔۔!!! چیئرمین نیب کو کس چیز کا اختیار نہیں ؟سپریم کورٹ نےدھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2019

ججز کو طلب کرکے تو دیکھیں۔۔۔!!! چیئرمین نیب کو کس چیز کا اختیار نہیں ؟سپریم کورٹ نےدھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کی نیب تحقیقات روکنے کی استدعا مسترد  کرتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے تک نیب کو ملزم کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ چیئرمین نیب کو سول مقدمات کے جائزے کا اختیارنہیں اور نیب ججز کو طلب کرکے تو دیکھے۔سپریم… Continue 23reading ججز کو طلب کرکے تو دیکھیں۔۔۔!!! چیئرمین نیب کو کس چیز کا اختیار نہیں ؟سپریم کورٹ نےدھماکہ خیز اعلان کردیا

پورا سندھ پوری طرح سے کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے ،ایڈز نے برا حال کردیا بجٹ کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوا ، سپریم کورٹ سندھ حکومت پر شدید برہم

datetime 20  جون‬‮  2019

پورا سندھ پوری طرح سے کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے ،ایڈز نے برا حال کردیا بجٹ کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوا ، سپریم کورٹ سندھ حکومت پر شدید برہم

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پورا سندھ پوری طرح سے کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے اور بجٹ کا ایک پیسہ بھی صوبے میں خرچ نہیں ہوا،لاڑکانہ میں ایچ آئی وی نے برا حال کر دیا ہے ،کوئی… Continue 23reading پورا سندھ پوری طرح سے کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے ،ایڈز نے برا حال کردیا بجٹ کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوا ، سپریم کورٹ سندھ حکومت پر شدید برہم

عمر قید کا مطلب تا حیات قید یا پھر 25سال قید؟ چیف جسٹس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2019

عمر قید کا مطلب تا حیات قید یا پھر 25سال قید؟ چیف جسٹس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم عبدالقیوم کی سزائے موت کیخلاف نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔ پیر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے بھی ملزم کو سزائے موت دی تھی،سپریم کورٹ نے بھی ہائی کورٹ کا فیصلہ… Continue 23reading عمر قید کا مطلب تا حیات قید یا پھر 25سال قید؟ چیف جسٹس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

سپریم جوڈیشل کونسل میں کتنے ریفرنس زیر سماعت ہیں؟ ترجمان سپریم کورٹ نے زیر گردش افواہوں پر وضاحت جاری کردی

datetime 15  جون‬‮  2019

سپریم جوڈیشل کونسل میں کتنے ریفرنس زیر سماعت ہیں؟ ترجمان سپریم کورٹ نے زیر گردش افواہوں پر وضاحت جاری کردی

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل میں 350 ریفرنسز زیرالتوا ہونے سے متعلق خبروں اور افواہوں کی تردید کردی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے ترجمان کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں 2 صدارتی ریفرنسز سمیت 28 ریفرنسز زیرالتوا ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کے… Continue 23reading سپریم جوڈیشل کونسل میں کتنے ریفرنس زیر سماعت ہیں؟ ترجمان سپریم کورٹ نے زیر گردش افواہوں پر وضاحت جاری کردی

سپریم کورٹ کاڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ،جانتے ہیں سرمایہ کاری نہ ہونے کے باعث عدالت عظمیٰ کو سود کی مد میں روزانہ کتنا نقصان ہورہا ہے؟

datetime 13  جون‬‮  2019

سپریم کورٹ کاڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ،جانتے ہیں سرمایہ کاری نہ ہونے کے باعث عدالت عظمیٰ کو سود کی مد میں روزانہ کتنا نقصان ہورہا ہے؟

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے، عدالت نے اسٹیٹ بنک کو فنڈ میں موجود 10 ارب 60 کروڑ روپے نیشنل بنک کو منتقل کرنے کا حکم دیا ہے. عدالت کے مطابق 19 جون کو ٹی بلز کی نئی بولی کے بعد منافع… Continue 23reading سپریم کورٹ کاڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ،جانتے ہیں سرمایہ کاری نہ ہونے کے باعث عدالت عظمیٰ کو سود کی مد میں روزانہ کتنا نقصان ہورہا ہے؟

Page 49 of 135
1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 135