پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

100روپے کےایزی لوڈ پر اب 76روپے 95پیسے نہیں بلکہ کتنے ملیں گے؟سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی ،دھماکہ خیز حکم جاری ، تمام موبائل کمپنیوں نے عملدرآمد بھی شروع کردیا

datetime 15  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا گیا جس پر صارفین کو اب 100 روپے کے لوڈ پر 76 روپے 94 پیسے کی بجائے 88 روپے 90 پیسے ملیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے موبائل فون کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا،جس پر کمپنیوں نے

موبائل کارڈ پر آپریشنل اور سروسز چارجز ختم کردیئے ،سپریم کورٹ کے حکم پر آج سے عملدر آمد شروع ہو گیا ہے ،اب موبائل کارڈ پر 12 روپے 80 پیسے کٹوتی نہیں ہوگی ،صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر 88 روپے 90 پیسے ملیں گے ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کر دئیے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…