سپریم کورٹ نے کوئٹہ رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت کا پہلا فیصلہ سنا دیا،مزید کن کن شہروں سے بیک وقت مقدمات سنے جائینگے؟ چیف جسٹس نے بڑا اعلان کردیا

15  جولائی  2019

اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ نےکوئٹہ رجسٹری میں  ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت کا پہلا فیصلہ سنادیا۔حاجی علی رضا کو زخمی کرنے کے ملزم مشتاق حسین کی 2 سال قید کی سزا کالعدم کردی ۔دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کوئٹہ والوں کو سلام کہا اور کہا کہ آج تاریخی دن ہے، خواہش تھی ای کورٹ کا آغاز کوئٹہ سے ہوتا لیکن تکنیکی مسائل کی وجہ سے ای کورٹ کا آغاز کراچی رجسٹری سے کرنا پڑا۔جسٹس آصف سعید کھوسہ

کا کہنا تھا کہ چھٹیوں کے بعد ایک خصوصی بینچ صرف ویڈیو لنک سے مقدمات سنے گا، نادرا کے شکر گزار ہیں جس نے بہت تعاون کیا، ای کورٹ کے ذریعے لوگوں کی پیسے اور وقت کی بچت ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان نے مزید کہا کہ لاہور، اسلام آباد،کراچی اور کوئٹہ سے بیک وقت ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات سنیں گے۔سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت جمعرات تک جاری رہیگی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…