کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ،کسی کو احساس ہی نہیں سندھ ہائیکورٹ صوبائی حکومت پر برس پڑی

29  جولائی  2020

کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ،کسی کو احساس ہی نہیں سندھ ہائیکورٹ صوبائی حکومت پر برس پڑی

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں بارش کے بعد ہونے والی گندگی اور پانی کے نکاس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین شیخ کا اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کچرے کی وجہ سے برسات میں کراچی ڈوب گیا۔ عدالتِ عالیہ میں کراچی میں بارش کے بعد… Continue 23reading کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ،کسی کو احساس ہی نہیں سندھ ہائیکورٹ صوبائی حکومت پر برس پڑی

کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، سیاسی جماعتوں کے پاس طاقت نہیں ہوتی تو اختیارات مانگتی ہیں، جب اختیارات مل جاتے ہیں تو ذمہ داری بھول جاتی ہیں،عدالت کارکردگی کر شدید برہم

24  جولائی  2020

کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، سیاسی جماعتوں کے پاس طاقت نہیں ہوتی تو اختیارات مانگتی ہیں، جب اختیارات مل جاتے ہیں تو ذمہ داری بھول جاتی ہیں،عدالت کارکردگی کر شدید برہم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں گندگی غلاظت اور کچرا نہ اٹھانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین شیخ نے ریمارکس دیئے کہ کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں گندگی غلاظت اور کچرا نہ اٹھانے کے خلاف درخواست… Continue 23reading کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، سیاسی جماعتوں کے پاس طاقت نہیں ہوتی تو اختیارات مانگتی ہیں، جب اختیارات مل جاتے ہیں تو ذمہ داری بھول جاتی ہیں،عدالت کارکردگی کر شدید برہم

موجودہ صورتحال میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں،بل ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

22  جون‬‮  2020

موجودہ صورتحال میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں،بل ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کابل چیلنج کردیا گیا ، جس میں کہا گیاہے کہ موجودہ صورتحال میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں۔سندھ ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کے بل کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے، درخواست… Continue 23reading موجودہ صورتحال میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں،بل ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

’’ اللہ تعالی سے ڈرو، ماں باپ مر گئے تو پچھتائو گے‘‘ عدالت نے بیٹے اور والدین کو ایک دوسرے کیخلاف مقدمے سے روک دیا

5  مارچ‬‮  2020

’’ اللہ تعالی سے ڈرو، ماں باپ مر گئے تو پچھتائو گے‘‘ عدالت نے بیٹے اور والدین کو ایک دوسرے کیخلاف مقدمے سے روک دیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے بیٹے کی جانب سے سگے ماں باپ کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران وکیل بیٹے اور اس کے والدین کو ایک دوسرے کے خلاف مقدمہ کرنے سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں بیٹے کی جانب سے سگے ماں باپ کو ہراساں کرنے سے متعلق… Continue 23reading ’’ اللہ تعالی سے ڈرو، ماں باپ مر گئے تو پچھتائو گے‘‘ عدالت نے بیٹے اور والدین کو ایک دوسرے کیخلاف مقدمے سے روک دیا

اگر کسی نے خاتون سے پیسے مانگے تو سب کو عدالت بلا لیں گے، کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج سرکاری خرچ پر کرنے کا حکم، انتہائی احسن اقدام

28  فروری‬‮  2020

اگر کسی نے خاتون سے پیسے مانگے تو سب کو عدالت بلا لیں گے، کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج سرکاری خرچ پر کرنے کا حکم، انتہائی احسن اقدام

کراچی (این این آئی) گٹکا، مین پوری اور ماوا کی فروخت کے خلاف صنوبر خاتون کی درخواست کی سماعت، عدالت نے کینسر میں مبتلا خاتون کا سرکاری خرچ پر علاج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے گٹکے کے باعث کینسر کا شکار ہونے… Continue 23reading اگر کسی نے خاتون سے پیسے مانگے تو سب کو عدالت بلا لیں گے، کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج سرکاری خرچ پر کرنے کا حکم، انتہائی احسن اقدام

’’لوگوں میں خوف و ہراس پھیلائو پھر بیٹھ کر ماسک بیچو‘‘ مہنگے ماسک فروخت کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

28  فروری‬‮  2020

’’لوگوں میں خوف و ہراس پھیلائو پھر بیٹھ کر ماسک بیچو‘‘ مہنگے ماسک فروخت کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں ماسک کی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ماسک بیچنے کا نیا طریقہ نکالا ہے، لوگوں میں خوف پیدا کر دیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں ماسک کی… Continue 23reading ’’لوگوں میں خوف و ہراس پھیلائو پھر بیٹھ کر ماسک بیچو‘‘ مہنگے ماسک فروخت کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے،بہن عدالت میں روپڑی

10  فروری‬‮  2020

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے،بہن عدالت میں روپڑی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مدعی کی بہن عدالت کو گٹکے کے استعمال کے اذیت ناک انجام اور بھائی کی موت کی تفصیل بتاتے ہوئے آب دیدہ ہو گئیں جبکہ دوران سماعت عدالت نے ریماکس دیئے کہ زیادہ تر کینسر گٹکا کھانے کی وجہ سے ہو… Continue 23reading بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے،بہن عدالت میں روپڑی

عدالت نے نیب کو ڈائریکٹر کے ایم سی کی گرفتاری سے روک دیا گیا، اچھا تو یہ ننھی سی جان یہاں رہ گئی ، حیران کن ریمارکس

29  جنوری‬‮  2020

عدالت نے نیب کو ڈائریکٹر کے ایم سی کی گرفتاری سے روک دیا گیا، اچھا تو یہ ننھی سی جان یہاں رہ گئی ، حیران کن ریمارکس

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ عظمی کراچی کے ڈائریکٹر مسعود عالم کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو(نیب) کو 26 فروری تک ان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالتِ عالیہ نے ڈی جی نیب سے اس معاملے پر رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں کے ایم سی ڈائریکٹر مسعود… Continue 23reading عدالت نے نیب کو ڈائریکٹر کے ایم سی کی گرفتاری سے روک دیا گیا، اچھا تو یہ ننھی سی جان یہاں رہ گئی ، حیران کن ریمارکس

گٹکا بنانے اور فروخت کرنیوالوں کی شامت آگئی عدالت نے زبردست حکم جاری کردیا

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

گٹکا بنانے اور فروخت کرنیوالوں کی شامت آگئی عدالت نے زبردست حکم جاری کردیا

کراچی(آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے لیے سزا سے متعلق فوری قانون بنانے کا حکم دے دیا ہے۔پیر کے روز گٹکے کی تیاری اور خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی،جہاں سیکریٹری صحت اور دیگر فریقین عدالت… Continue 23reading گٹکا بنانے اور فروخت کرنیوالوں کی شامت آگئی عدالت نے زبردست حکم جاری کردیا