ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت کھل نائیک کے بعد اب گینگسٹر بن گئے ہیں۔بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت اپنی آنے والے نئی فلم صاحب، بیوی اور گینگسٹر تھری میں ایکشن میں نظر آئیں گے جس کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا ہے۔تگمنشو دھولیاکیہدایت کاری میں ...