پرویز مشرف کی سنجے دت کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

  جمعرات‬‮ 17 مارچ‬‮ 2022  |  15:37

دبئی(یواین پی)سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے سنجو بابا اداکار سنجے دت اور پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔تصویر میں سابق صدر کو وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ سنجے دت ان کے برابر میں کھڑے ہوکر کچھ بات کررہے ہیں۔ تصویر میں دونوں نے جم کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔

تاہم یہ تصویر کب اور کہاں لی گئی ہے اس حوالے سے کوئی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔جس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ تصویر شیئر کی گئی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف اس وقت شدید بیمار ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین سابق صدر کی صحت یابی کے لئے دعا کررہے ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎