fbpx
تازہ تر ین :

سلیم صافی

معروف صحافی سلیم صافی نے قاسم سوری کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کر لیا

  جمعرات‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2022  |  23:23
اسلام آباد(این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو درخواست موصول ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے سینئر اینگرپرس سیلم صافی نے ایف آئی اے سابئرکرائم ونگ کودرخواست دی۔اپنی درخواست میں سلیم صافی نے موقف اپنایا کہ قاسم سوری نے ٹوئٹر پر ...

بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر ڈال دیے جائیں یہ دونوں کسی بھی وقت ملک سے بھاگ جائیں گے ٗ سلیم صافی

  جمعرات‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2022  |  14:18
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور سابق وزیر زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر ڈال دیے جائیں یہ دونوں کسی بھی وقت ملک سے بھاگ جائیں گے ٗ ہہ کہنا ہے معروف صحافی سلیم صافی کا جنہوں نے اپنے خدشات کا اظہار ٹویٹر کے زریعے ...

اگر عمران خان ٹویٹ کرے سورج مشرق نہیں مغرب سے نکلتا ہے تو اسد عمر اور شبلی فراز جیسے خوشامدیوں کی ٹویٹ آ جائے گی کہ آج صبح انہوں نے خود سورج کو مغرب سے نکلتے ہوئے دیکھا ہے، سلیم صافی

  پیر‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2022  |  21:22
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگر عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ سورج مشرق نہیں مغرب سے نکلتا ہے تو شام پانچ منٹ بعد اسد عمر اور شبلی فراز جیسے خوشامدیوں کی ٹویٹ آ جائے گی کہ آج صبح انہوں نے ...

اگر عمران خان ٹویٹ کرے سورج مشرق نہیں مغرب سے نکلتا ہے تو اسد عمر اور شبلی فراز جیسے خوشامدیوں کی ٹویٹ آ جائے گی کہ آج صبح انہوں نے خود سورج کو مغرب سے نکلتے ہوئے دیکھا ہے، سلیم صافی

  پیر‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2022  |  21:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگر عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ سورج مشرق نہیں مغرب سے نکلتا ہے تو شام پانچ منٹ بعد اسد عمر اور شبلی فراز جیسے خوشامدیوں کی ٹویٹ آ جائے گی کہ آج صبح انہوں نے ...

عمران خان نے ابھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈ دیکھا ہے انکی مار نہیں دیکھی، سلیم صافی

  بدھ‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  12:58
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی تک اسٹیبلشمٹ کا لاڈ دیکھا ہے ان کی مار نہیں دیکھی، ملک میں مارشل لا ہوتا تو عمران خان لانگ مارچ نہیں کررہے ہوتے بلکہ گھر ...

2018کے الیکشن سے قبل سلیم صافی نے آرمی چیف سے عمران خان کے متعلق کیا بات کی ؟اہم انکشاف سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  12:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن سلیم صافی نے آرمی چیف سے ملاقات کے متعلق حامد میر کی بات کی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کےپروگرام میں اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے سلیم صافی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حامد میر نے ذکر کیا 2018کے انتخابات سے ...

اپنی آئندہ نسلوں کوعمرانی شرسےبچاؤ ورنہ بوڑھےہوکروہ شبلی فرازیاشیریں مزاری بنیں گے سلیم صافی

  اتوار‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2022  |  15:21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوے لکھا کہ مرحوم ماں کی قبرپربیٹھی ایک بیٹی کی تصویرکواس اندازمیں پیش کرکےشیریں مزاری نےسوچ کی پستی کی انتہاکردی۔پڑھی لکھی خاتون تھی لیکن عمران خان کی کمپنی نےانہیں قدربدزبان بنادیا۔تبھی توکہتاہوں کہ اپنی آئندہ ...

اسد عمر، اپنے والد جنرل عمر کے سچے جانشین ثابت ہوئے ٗ خوشامد کے ذریعے عمران خان کو اس مقام تک پہنچایا جہاں تک جنرل عمر نے یحییٰ خان کو پہنچایا تھا سلیم صافی

  اتوار‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2022  |  14:52
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوے  لکھا ہےکہ اسد عمر، اپنے والد جنرل عمر کے سچے جانشین ثابت ہوئے۔ خوشامد کے ذریعے انہیں اس مقام تک پہنچایا جہاں تک جنرل عمر نے یحییٰ خان کو پہنچایا تھا۔

مسٹر ایکس اور مسٹر وائی نے کیسے عمران خان کو وزیر اعظم بنوایا؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2022  |  14:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی، اینکر پرسن اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ عمران نیازی کو سیاست میں اگرچہ گولڈ اسمتھ نے لانچ کیا لیکن پاکستان میں یہ بات صرف دو تین لوگوں کو معلوم تھی ۔پاکستانیوں کی نظر میں وہ ...

مبینہ آڈیو لیک میں عمران خان بار بار سائفر بھیجنے والے ملک کا نام لینے سے کیوں منع کرتے رہے؟ سلیم صافی کا بڑا دعویٰ

  جمعہ‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2022  |  20:58
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی سے جیو نیوز کے پروگرام میں سوال کیا گیا کہ آخر کیوں عمران خان مبینہ کال کے دوران بار بار سائفر بھیجنے والے ملک کا نام لینے سے منع کرتے رہے، دوسری طرف وہ جلسوں میں کھل کر پکارتے رہے، معروف صحافی ...

ایوان صدر میں جنرل باجوہ اور عمران خان کے درمیان ملاقات ، چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودہ اتحادی حکومت گرانے کی درخواست آرمی چیف نے کیا جواب دیا؟سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2022  |  13:52
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے  کالم میں لکھتے ہیں کہ  حکومت سے نکالے جانے کے بعدشاید ہی کوئی روز ایسا گزرا ہو کہ جب نیازی صاحب یاان کے کسی نمائندے نے کسی نہ کسی چینل سے آرمی چیف یا ڈی جی ...

ایوان صدر میں آرمی چیف ٗ عمران خان ملاقات سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2022  |  11:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایوان صدر میں آرمی چیف اور عمران خان کی ملاقات، کیوں اور کیسے ہوئی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ ان سب سوالوں کا جواب اور متعلقہ معلومات کافی ...

عمران خان کی زلمے خلیل زاد سے خفیہ ملاقات ہوئی جس کے بعد وہ پاکستانی اداروں کے پیچھے پڑ گئے، سلیم صافی

  جمعرات‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2022  |  21:03
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان نہ صرف موجودہ امریکی حکومت کی منت ترلہ کر رہے ہیں بلکہ وہ جو کچھ کر رہے ہیں نیوکانز امریکیوں کے ایجنڈے کے تحت کر رہے ہیں، اپریل کے اوائل میں انہوں ...

طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا ویانا میں اکٹھ

  ہفتہ‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2022  |  23:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا ایک گروپ فوٹو ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے اور لکھا ہے کہ ویانا میں طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا تین روزہ اجلاس ختم، احمد شاہ مسعود کے بیٹے، سابق این ڈی ایس چیف رحمت اللہ نبیل، ...

پرویز الٰہی،بزدارثانی بن گئے ہیں، پنجاب میں ٹرانسفرپوسٹنگ کااختیار اب بھی فرح گوگی اورخاور مانیکاکے ہاتھ میں ہے، سلیم صافی

  ہفتہ‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2022  |  15:50
اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ۔۔۔پہلے دن عرض کیا تھا کہ پرویز الٰہی،بزدارثانی بن گئےہیں۔ٹرانسفرپوسٹنگ کااختیاراب بھی فرحت شہزادی عرف گوگیاورخاور مانیکاکےہاتھ میں ہے۔جس سےچیف سیکرٹری تنگ آگئے۔یاد رہے ...

اقتدار کیلئے پاگل ہونیوالے گھٹیا لوگوں کی گھٹیاحرکت ایک تصویر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ٹیگ کر کے مطالبہ کیا گیاکہ پاکستان کو امداد نہ دی جائے

  پیر‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2022  |  14:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معیشت کے خلاف گھنائونی سازش کا ایک اور نمونہ بے نقاب ، جیو نیوز کے مطابق آٹے کی ایک بوری کی تصویر سوشل میڈیا پر پھیلا کر پروپیگنڈا کیا گیا کہ غیر ملکی امدادی سامان دکانوں پر فروخت کیاجارہا ہے،آٹے کی ایک بوری کو 600مرتبہ ٹیگ کیا ...

جادوگرنی کے شیطانی اعمال ، جتنے ٹرینڈز چلواسکتی ہو چلا دو، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا ،سلیم صافی

  جمعرات‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2022  |  16:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جادوگرنی کے شیطانی اعمال کی ایک جھلک۔۔۔۔۔۔ یاد رکھیں کہ تم اسلامی ٹچ دے کر جتنے ٹرینڈز چلواسکتی ہو چلا دو، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا ...

سپریم کورٹ نے سچ سامنے رکھ دیا، عمران خان پھر بھی جھوٹ بولنے پر مصر ہیں تو کس بنیاد پر وہ صادق اور امین برقرار رہ جاتے ہیں؟ سلیم صافی نے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

  پیر‬‮ 1 اگست‬‮ 2022  |  11:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان سلیم صافی نے اپنے تجزیہ میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سچ سامنے رکھ دیا، عمران خان پھر بھی جھوٹ بولنے پر مصر ہیں تو کس بنیاد پر وہ صادق اور امین برقرار رہ جاتے ہیں۔ امریکی سازش کی تھیوری لغو ...

اگر چار دن میں ٹوئٹر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی نہ کی تو عمران خان اور بشریٰ بی بی کے راز فاش کر دوں گا، سلیم صافی

  جمعہ‬‮ 15 جولائی‬‮ 2022  |  21:59
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام ضروری اعلان کے نام سے ایک طویل تحریر لکھی، جس میں انہوں نے کہا کہ پہلے بھی بشریٰ بی بی اور عمران خان کے کہنے پر سوشل ...