اگر عمران خان ٹویٹ کرے سورج مشرق نہیں مغرب سے نکلتا ہے تو اسد عمر اور شبلی فراز جیسے خوشامدیوں کی ٹویٹ آ جائے گی کہ آج صبح انہوں نے خود سورج کو مغرب سے نکلتے ہوئے دیکھا ہے، سلیم صافی

  پیر‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2022  |  21:22

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگر عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ سورج مشرق نہیں مغرب سے نکلتا ہے تو شام پانچ منٹ بعد اسد عمر اور شبلی فراز جیسے خوشامدیوں کی ٹویٹ آ جائے گی کہ آج صبح انہوں نے خود سورج کو مغرب سے نکلتے ہوئے دیکھا ہے، بجائے اس کے کہ وہ اپنے لیڈر کی تصحیح کرتے کہ ماضی میں یہ اعزاز ترکی بھی حاصل کر چکا، سب نے وہی ٹویٹ شروع کئے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎