موجودہ حکومت کو لانے والے خود پریشان ہیں کہ کن گدھوں کو لاکر بٹھا دیا،وزیراعظم عمران خان پر بڑا الزام عائد
کراچی(آن لائن)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاء لانے والے حالات اور زمانے گزر چکے ہیں۔ موجودہ حکومت کو لانے والے خود پریشان ہیں کہ کن گدھوں کو لاکر بٹھا دیا ہے۔ موجودہ وفاقی حکومت کو ہم نہیں بلکہ خود ان کے نالائق، نااہل اور سلیکٹیڈ وزیر… Continue 23reading موجودہ حکومت کو لانے والے خود پریشان ہیں کہ کن گدھوں کو لاکر بٹھا دیا،وزیراعظم عمران خان پر بڑا الزام عائد