امریکی ڈالر کے بعد سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض بحالی سے متعلق مثبت پیغام سامنےآنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مسلسل گر رہی ہےجس کے بعد سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بھی گراوٹ کا شکار ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اور اسٹیٹ… Continue 23reading امریکی ڈالر کے بعد سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی