ہفتہ‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2024 

آئی ایم ایف کے حکم پر آج اداروں کو بیچا جا رہا تو کل ایٹمی ہتھیاروں کا تقاضا آ جائے گا،سراج الحق

datetime 1  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف کے حکم پر آج اداروں کو بیچا جا رہا تو کل ایٹمی ہتھیاروں کا تقاضا آ جائے گا،سراج الحق

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں اور ایوانوں میں مفادات کی جنگ جاری ، ممبران پارلیمنٹ اور ججز دست و گریبان ہیں،حکمران اشرافیہ نے عوام کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جو مہنگائی کے ساتھ ساتھ بدامنی کا عذاب بھی بھگت رہے ہیں، حکمرانوں… Continue 23reading آئی ایم ایف کے حکم پر آج اداروں کو بیچا جا رہا تو کل ایٹمی ہتھیاروں کا تقاضا آ جائے گا،سراج الحق

فوری نوٹس لینے کی اپیل، سراج الحق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023

فوری نوٹس لینے کی اپیل، سراج الحق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام درخواست میں کراچی بلدیاتی الیکشن کے صاف شفاف انعقاد میں الیکشن کمیشن کی ناکامی اور جانبداری پر ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس کے نام خط میں امیر جماعت نے کہا کہ جماعت اسلامی سمجھتی ہے کہ… Continue 23reading فوری نوٹس لینے کی اپیل، سراج الحق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا

پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ، آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، سراج الحق کا اہم مطالبہ

datetime 25  مارچ‬‮  2023

پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ، آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، سراج الحق کا اہم مطالبہ

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے، آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، پانچ غریب شہید ہو گئے، پی ڈی ایم حکومت ناکام ترین، قوم کے لیے بوجھ بن گئی، حکومت اور الیکشن کمیشن کا انتخابات سے فرار… Continue 23reading پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ، آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، سراج الحق کا اہم مطالبہ

امیر جماعت اسلامی کاگوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

datetime 13  مارچ‬‮  2023

امیر جماعت اسلامی کاگوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو فوری رہا کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے ،مولانا ہدایت الرحمن صرف جماعت اسلامی نہیں پورے گوادر کے لیڈر ہیں، فوری رہا نہ کیا گیا تو صورتحال کی ذمہ دار بلوچستان حکومت ہو گی۔میڈیا… Continue 23reading امیر جماعت اسلامی کاگوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

ملک کے 18بااثر افراد چار ہزار ارب کے اثاثوں کے مالک،ریٹائرڈ ججز، جرنیل، سیاست دان اور بیورو کریٹ شامل، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  فروری‬‮  2023

ملک کے 18بااثر افراد چار ہزار ارب کے اثاثوں کے مالک،ریٹائرڈ ججز، جرنیل، سیاست دان اور بیورو کریٹ شامل، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر 170ارب کے لیے 23کروڑ عوام کو گردن سے دبوچ لیا، اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا، کسی نے پی پی کا جھنڈا اٹھایا ہے، تو کوئی پی ڈی ایم، پی ٹی آئی… Continue 23reading ملک کے 18بااثر افراد چار ہزار ارب کے اثاثوں کے مالک،ریٹائرڈ ججز، جرنیل، سیاست دان اور بیورو کریٹ شامل، تہلکہ خیز دعویٰ

جتنے قرضے لئے گئے ، حکمرانوں نے کھائے، انکی جائیدادیں نیلام کرکے ادا کئے جائیں،سراج الحق

datetime 17  فروری‬‮  2023

جتنے قرضے لئے گئے ، حکمرانوں نے کھائے، انکی جائیدادیں نیلام کرکے ادا کئے جائیں،سراج الحق

لاہو ر( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غربت مہنگائی ، بے روزگاری ملک پر مسلط لٹیروں اور مفت خوروں کی وجہ سے ہے، جتنے قرضے لئے گئے ، حکمرانوں نے کھائے، ان کی جائیدادیں نیلام کرکے ادا کئے جائیں،وزیروں ، مشیروں ، بیوروکریسی کے استعمال میں پانچ لاکھ گاڑیوں… Continue 23reading جتنے قرضے لئے گئے ، حکمرانوں نے کھائے، انکی جائیدادیں نیلام کرکے ادا کئے جائیں،سراج الحق

ہماری حکومت آئی تو وزیروں کی فوج ظفر موج نہیں ہو گی، ہمارے ججوں کے پاس انگریزوں کی کتاب نہیں قرآن مجید ہو گا، سراج الحق

datetime 11  فروری‬‮  2023

ہماری حکومت آئی تو وزیروں کی فوج ظفر موج نہیں ہو گی، ہمارے ججوں کے پاس انگریزوں کی کتاب نہیں قرآن مجید ہو گا، سراج الحق

وزیرآباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب قوم مقروض ہے کیا ایسے میں 85وزیر چاہئیں، اس بار عوام کی نہیں شہباز شریف کی قربانی چاہئے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اللہ والا چوک کے قریب خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت آئے گی تو یہ وزیروں کی فوج… Continue 23reading ہماری حکومت آئی تو وزیروں کی فوج ظفر موج نہیں ہو گی، ہمارے ججوں کے پاس انگریزوں کی کتاب نہیں قرآن مجید ہو گا، سراج الحق

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا گیا

لاہور(این ای ن آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تاریخ کی بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ ہفتہ کو منصورہ میں مرکزی قائدین سے گفتگو اور تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈکوارٹرز میں بروز… Continue 23reading ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا گیا

ملک ڈیفالٹ کر چکا، وزیر خزانہ چھپا رہے ہیں، سراج الحق کا دعویٰ

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

ملک ڈیفالٹ کر چکا، وزیر خزانہ چھپا رہے ہیں، سراج الحق کا دعویٰ

کراچی(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر چکا ہے لیکن وزیر خزانہ اسحاق ڈار چھپا رہے ہیں۔ ٹرائیکا نے پاکستان کو بستر مرگ پر پہنچا دیا ہے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ ٹرائیکا نے پاکستان کو بستر مرگ پر پہنچا… Continue 23reading ملک ڈیفالٹ کر چکا، وزیر خزانہ چھپا رہے ہیں، سراج الحق کا دعویٰ