ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، سراج الحق

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے فی لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت اور ڈالر کی قیمت میں کمی کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، سراج الحق

13 جماعتوں کے اتحاد کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے ، یہ پہلے لڑتے پھر اربوں روپے آ پس میں تقسیم کرکے راضی ہوجاتے ہیں،سراج الحق

datetime 23  جون‬‮  2023

13 جماعتوں کے اتحاد کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے ، یہ پہلے لڑتے پھر اربوں روپے آ پس میں تقسیم کرکے راضی ہوجاتے ہیں،سراج الحق

اسلام آباد(این این آئی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کراچی میں میئرکی سلیکشن پیپلزپارٹی کے گلے کی ہڈی بن گئی، اگل سکتے ہیں نہ نگلی جائے گی۔ دھاندلی اورکرپشن راج نہیں چلے گا، ملک کسی کی شوگر مل نہیں کہ جسے چاہیں منیجر مقرر کردیں ، وہ دن گئے جب خلیل خاں فاختہ اڑایا… Continue 23reading 13 جماعتوں کے اتحاد کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے ، یہ پہلے لڑتے پھر اربوں روپے آ پس میں تقسیم کرکے راضی ہوجاتے ہیں،سراج الحق

41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا، سراج الحق

datetime 11  جون‬‮  2023

41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا، سراج الحق

راولپنڈی (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا ہے۔آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ انتخابات 2023ء صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہاکہ ہماری حکومتوں نے ہر وہ کام کیا… Continue 23reading 41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا، سراج الحق

ملک میں سیاسی مخالفت دشمنیوں میں تبدیل ہوگئی، ججز میں تقسیم موجودہ پولرائزیشن کا سب سے خطرناک پہلو ہے، سراج الحق

datetime 27  مئی‬‮  2023

ملک میں سیاسی مخالفت دشمنیوں میں تبدیل ہوگئی، ججز میں تقسیم موجودہ پولرائزیشن کا سب سے خطرناک پہلو ہے، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی حوصلہ شکنی کی ہے۔ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں ، حملے کسی کی ذاتی نہیں، قومی املاک پر کیے گئے۔ سیاسی کارکنان کے خلاف ملٹری کورٹس میں مقدمات کے حق میں ہیں نہ ہی کسی… Continue 23reading ملک میں سیاسی مخالفت دشمنیوں میں تبدیل ہوگئی، ججز میں تقسیم موجودہ پولرائزیشن کا سب سے خطرناک پہلو ہے، سراج الحق

سراج الحق نے پاکستان بچانے کا واحل حل بتا دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

سراج الحق نے پاکستان بچانے کا واحل حل بتا دیا

لاہور (این این آئی)امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچانے کا واحد حل ملک میں ایک ہی دن انتخابات کروانا ہے۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیے بغیر انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کا اعلان کیا۔ اْنہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے… Continue 23reading سراج الحق نے پاکستان بچانے کا واحل حل بتا دیا

چیف جسٹس نے جو گیند اپنی جیب میں ڈالی ہے وہ در اصل ان کے سر پرہمالیہ کا پہاڑ ہے، سراج الحق نے بڑی بات کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس نے جو گیند اپنی جیب میں ڈالی ہے وہ در اصل ان کے سر پرہمالیہ کا پہاڑ ہے، سراج الحق نے بڑی بات کر دی

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے سب کو دو قدم پیچھے ہٹنا ہوگا ، وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ، بہتر ہوگا وہ عوام سے بھی براہ راست اعتماد حاصل کریں ، چیف جسٹس نے جو گیند اپنی جیب میں ڈالی… Continue 23reading چیف جسٹس نے جو گیند اپنی جیب میں ڈالی ہے وہ در اصل ان کے سر پرہمالیہ کا پہاڑ ہے، سراج الحق نے بڑی بات کر دی

سیاسی قوتیں الیکشن کی ایک تاریخ پر متفق ہو جائیں گی،سراج الحق کا سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیش رفت کا عندیہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023

سیاسی قوتیں الیکشن کی ایک تاریخ پر متفق ہو جائیں گی،سراج الحق کا سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیش رفت کا عندیہ

لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ”گوادر کو حق دو تحریک“ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی جھوٹے مقدمے میں قید کو 100دن مکمل ہونے پر ان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ اور یکم مئی کو گوادر کے حقوق کے لیے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ نائب امیر… Continue 23reading سیاسی قوتیں الیکشن کی ایک تاریخ پر متفق ہو جائیں گی،سراج الحق کا سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیش رفت کا عندیہ

انتخابات کے معاملے پر پی ڈی ایم ،پی ٹی آئی دونوں کو اپنے موقف میں لچک پیدا کرنا ہوگی، سراج الحق

datetime 20  اپریل‬‮  2023

انتخابات کے معاملے پر پی ڈی ایم ،پی ٹی آئی دونوں کو اپنے موقف میں لچک پیدا کرنا ہوگی، سراج الحق

اسلام آباد( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ میںپنجاب انتخابات فنڈ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عیدالاضحی کے بعد قومی انتخابات کی تجویز دی ہے۔عدالت کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اکتوبر کو پورے ملک میںجبکہ پی ٹی آئی… Continue 23reading انتخابات کے معاملے پر پی ڈی ایم ،پی ٹی آئی دونوں کو اپنے موقف میں لچک پیدا کرنا ہوگی، سراج الحق

کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی تاریخ، گرائونڈ اور طریقہ کار پر اتفاق کرنا پڑے گا، سراج الحق

datetime 18  اپریل‬‮  2023

کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی تاریخ، گرائونڈ اور طریقہ کار پر اتفاق کرنا پڑے گا، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سیاسی جماعتوں کو قومی انتخابات پر مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی اپنی کوششوں کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی تاریخ ،گرائونڈ اور طریقہ کار پر متفق ہونا پڑے گا، پی ٹی آئی… Continue 23reading کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی تاریخ، گرائونڈ اور طریقہ کار پر اتفاق کرنا پڑے گا، سراج الحق

Page 1 of 27
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 27