fbpx
تازہ تر ین :

زرمبادلہ ذخائر

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی ، 10ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے

  ہفتہ‬‮ 4 جون‬‮ 2022  |  10:55
زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہوتے ہوئے 2019ءکے بعد پہلی بار 10ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ ہفتے ہفتہ وار بنیادوں پر ذرمبادلہ کے ذخائرمیں 3.46فیصد کمی واقع ہوئی جس سے یہ 9.723ارب ...

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ کا حجم پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  جمعرات‬‮ 15 اپریل‬‮ 2021  |  22:32
کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کا حجم پانچ سال کی بلند ترین سطح پر، 9 ماہ میں زرمبادلہ ذخائر میں 9.49فیصد اضافہ ہواہے،پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت منظور شدہ توانائی کے 22 منصوبوں میں سے 9 منصوبے مکمل ...

زبردست خوشخبری ، زرمبادلہ ذخائر 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

  منگل‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2020  |  12:35
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، گزشتہ مالہ سال کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے خسارے کے بجائے اس سال کرنٹ اکائونٹ اب تک ایک ارب 60 کروڑ ڈالر سرپلس ہوچکا ...

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ساتھ بڑی کمی، ڈالر کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

  جمعرات‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2020  |  22:07
کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں31کروڑ6لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق27نومبر کو مجموعی ذخائر کی مالیت20 ارب 55 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی سطح سے گھٹ کر 20 ارب 24 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ ...

ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ، بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

  جمعرات‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  19:45
کراچی(این این آئی) حکومتی اقدامات کی بدولت زرمبادلہ کے زخائر 20 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے ہیں جب کہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 1.16 ارب ڈالر رہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے زخائر 20 ارب ڈالر کیسطح عبور کرگئے ...

ملکی معیشت میں بڑا استحکام، ملک کے زرمبادلہ ذخائر 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

  جمعرات‬‮ 2 جنوری‬‮ 2020  |  22:51
کراچی(آن لائن) ملک کے زرمبادلہ ذخائر 2 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 58 کروڑ ڈالر اضافیسے 11.48ارب ڈالر ہوگئے، کل زرمبادلہ ذخائر 18 ارب 8 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اب ...

زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے : رپورٹ

  جمعرات‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2018  |  16:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے، زر مبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ تھم نہیں رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اکنامک ڈیویلپمنٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر ...

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے تجوریاں کا منہ کھول دیا، ایک اور دیرینہ دوست نے اربوں ڈالر دے دئیے

  منگل‬‮ 31 جولائی‬‮ 2018  |  13:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی کامیابی اور عمران خان کے متوقع وزیراعظم پاکستان بننے پر سعودی عرب بھی میدان میں آگیا ہے اور اس نے اپنے خزانے کی تجوریوں کا منہ کھولتے ہوئے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دے دئیے ہیں جو کہ پاکستان کے اکائونٹس میں ٹرانسفر بھی ...

ن لیگ نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا، زرمبادلہ ذخائر 3 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے، قرضوں کا اتنا حجم کہ آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجانے لگا، معروف برطانوی جریدے بلوم برگ نے معاشی ترقی کے دعوئوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:50
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 3 سال کی کم ترین سطح پرپہنچ چکے، مالی سال 2013 سے بیرونی قرض اور واجبات 76 فیصد بڑھ کر 92 ارب ڈالر ہو گئے، آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجانے لگا، معروف برطانوی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ نے مسلم لیگ ...

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، گھٹ کرکتنے ارب ڈالرتک جا پہنچے کب کیسے اور کتنے ڈالر کہاں کہاں لگائے جاتے رہے، تشویشناک خبر

  جمعرات‬‮ 26 اپریل‬‮ 2018  |  9:00
کراچی(این این آئی)بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سرکاری زرمبادلہ ذخائر11ارب ڈالر کی سطح سے گر کر10ارب ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے ...

بیرونی قرضوں اور سرکاری ادائیگیوں نے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر کتنے رہ گئے، تشویشناک صورتحال

  جمعہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2018  |  17:32
کراچی(آئی این پی ) بیرونی قرضوں اور سرکاری مد میں ادائیگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ،گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر مزید 15کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کم ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 6 اپریل کو ختم ہونے والے ...