لاہور (این این آئی)سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے شوبز چھوڑنے کا کوئی افسوس نہیں۔سابق گلوکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی پینٹنگ کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔تصویریں شیئر کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے اپنی پْرانی ساتھی گلوکارہ کی ملاقات کے حوالے سے چند باتیں لکھیں۔رابی پیرزادہ نے بتایا ...