منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کا 16واں پارہ لکھنا شروع کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کا 16واں پارہ لکھنا شروع کر دیا ۔ رابی پیرزادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد دین کی جانب راغب ہو گئی تھیں ۔ رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید لکھنے کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے اور انہوں نے 15پارے مکمل کرنے کے بعد 16واں پارہ لکھنا شروع کر دیا ہے ۔۔ رابی پیرزادہ قرآنی آیات کی خطاطی کے ساتھ ساتھ مصوری بھی کر رہی ہیں جبکہ اپنے نام سے کئی مصنوعات کے برانڈز بھی متعارف کرائے ہیں جن کی زیادہ تر آمدنی فلاحی کاموں کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…