fbpx
تازہ تر ین :

خیبرپختونخوا اسمبلی

حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات”پہلے آپ معافی مانگو“سے مشروط، اپوزیشن ارکان کو معلوم ہی نہیں کہ احتجاج کیوں کر رہے ہیں، خیبرپختونخوا اسمبلی میں حیرت انگیز صورتحال

  جمعہ‬‮ 21 فروری‬‮ 2020  |  22:50
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوااسمبلی میں حالات معمول پرلانے کیلئے حکومت اوراپوزیشن ”پہلے آپ“پہلے آپ“معافی مانگیں تب مذاکرات ہوسکتے ہیں،سے مشروط ہوگئے۔جمعہ کے روزصوبائی اسمبلی اجلاس کے اختتام پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہاکہ اپوزیشن کو اسپیکر سے معافی مانگنا پڑے گی اسکے بعد اپوزیشن سے مشروط مذاکرات کیلئے ...

احتساب کمیشن کاخاتمہ ،بل خیبرپختونخوا میں حیرت انگیز قدم اُٹھالیاگیا،کمیشن ختم ہونے کے بعد تحقیقات اورکیسز کا کیا ہوگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

  اتوار‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2018  |  19:09
پشاور(این این آئی)احتسا ب کمیشن کوختم کرنے کابل آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیاجائیگا،احتساب کمیشن کے ختم ہونے سے اب تک ہونے والی تمام تحقیقات اور کیسز اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو منتقل ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں احتساب کے لیے بنائے گئے ادارے احتساب کمیشن کو ختم کرنے کا بل ...

خیبرپختونخوا اسمبلی نے شادی بیاہ کے فضول اخراجات پر پابندی کے حوالے سے بل منظورمتفقہ طورپر منظورکرلیاگیا،زبردست فیصلے

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  21:55
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی نے شادی بیاہ کے فضول اخراجات پر پابندی کے حوالے سے بل منظورمتفقہ طورپر منظورکرلیا۔بل کے مطابق تحفے میں دی جانے والی جائیداد مہر کا حصہ نہیں ہوگی۔ولیمے میں صرف چار خوراکی اشیاء دینے کی اجازت ہوگی۔ رات کے 11 بجے تک شادی کی تقریب ختم کرنی ...

خیبرپختونخوااسمبلی نے سعودی عرب کے اقدامات کے خلاف قراردادمتفقہ طور پر منظورکرلی،سعودی حکومت کو انتباہ جاری

  پیر‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2017  |  21:15
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری کے خلاف قراردادمتفقہ طور پر منظورکرتے ہوئے وفاقی حکومت سے گرفتارافرادکی رہائی کیلئے سفارتی ذرائع استعمال کرنے کامطالبہ کیاہے۔پیر کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے رکن ثناء اللہ نے قرادادپیش کی جسکے متن کے مطابق پاکستان کے بہت ...

بھارتی جاسوس کلبوشن کو پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ اقدام

  پیر‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2017  |  20:14
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی نے بھارتی جاسوس کلبوشن یادھو کو جلد ازجلد پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی کی زیرصدارت شروع ہوا اجلاس کے دوران مفتی جانان نے بھارتی جاسوس کو سزادینے کیلئے قرارداد پیش کی گئی کہ کلبھوشن یادھو ...

فاٹا کا انضمام،خیبرپختونخوا اسمبلی میں کتنی نشستوں کا اضافہ ہوگا؟حیرت انگیزانکشاف

  جمعہ‬‮ 3 مارچ‬‮ 2017  |  21:27
اسلام آباد(آئی این پی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں فاٹا کی نشستوں کا تعین مردم شماری کے بعد ہوگا ،صوبائی اسمبلی میں 25سے30نشستوں کا اضافہ متوقع ہے ، مردم شماری کے بعد ہی خیبرپختونخوا میں فاٹا کے انضمام کا عمل شروع ہو جائے گا ۔ اس خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فاٹا ...

راستہ بند،خیبرپختونخوا اسمبلی نے متفقہ طورپر بڑا قدم اُٹھالیا،چینی سفیر کو بھی خطرناک پیغام دیدیاگیا

  جمعہ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2016  |  19:28
پشاور(این این آئی)چینی سفیر کو بتادیا کہ اگرمغربی روٹ سی پیک کا حصہ نہیں تو یہاں گرزنے نہیں دیں گے،خیبرپختونخوا اسمبلی نے سی پیک کے حوالے سے مشترکہ قرارداد اتفاق رائے منظور کرلی قرار داد میں سی پیک منصوبوں میں مغربی روٹ کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا، خیبر ...

اسمبلی سے استعفے،خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیاسی جماعتوں نے متفقہ نیا فیصلہ کرلیا

  بدھ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2016  |  21:16
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں دوسرے روز بھی پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر گرما گرم بحث جاری رہی، وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے ساتھ دھوکے سے کام لے رہی ہے۔سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیر اعلی مشتاق ...

تبدیلی آگئی۔۔۔۔خیبرپختونخوا اسمبلی کاتاریخی فیصلہ

  پیر‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2016  |  21:10
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں نان اسموکر ہیلتھ بل 2016 پیش کر دیا ،بل کے تحت پبلک مقامات پر تمباکو نوشی پرپابندی ہوگی ،مجوزہ بل کے تحت تمباکو نوشی کے اشتہارات پربھی پابندی عائد ہوگی۔عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کی صورت میں دس ہزار روپے جرمانہ اور تین ماہ ...