معاشی استحکام کی منزل کے لئے زراعت پر توجہ دینا ہو گی : خواجہ حبیب
لاہور(این این آئی)ایران پا ک فیڈریش آف کلچراینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کی منزل تک لے جانے کیلئے زراعت پر توجہ دینا ہو گی، حکومت کاشتکاروں کے مسائل حل کرے،انہیں مراعات و سہولیات دے تاکہ زراعت ہماری معیشت کا مضبوط سہارا بنے، کپاس کی امدادی… Continue 23reading معاشی استحکام کی منزل کے لئے زراعت پر توجہ دینا ہو گی : خواجہ حبیب