1400 سال سے خانہ کعبہ کو غسل کیسے دیا جاتا ہے؟ اس کا طریقہ نبی کریم ؐ نے کسے بتایا تھا؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کعبۃ اللہ کو ہر سال آب ِزم زم سے غسل دیا جاتا ہے اور اس پر مشک عود کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے۔اللہ کے گھر کو غسل دینے کا طریقہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بتایا تھا اور گذشتہ چودہ صدیوں سے زیادہ… Continue 23reading 1400 سال سے خانہ کعبہ کو غسل کیسے دیا جاتا ہے؟ اس کا طریقہ نبی کریم ؐ نے کسے بتایا تھا؟