اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ بعض حکومتی پالیسیوں سے نالاں،واپس جانے پر غور ،اسد عمرکو دوبارہ وزارت خزانہ کا قلمدان سونپے جانے کی اطلاعات ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بعضاقتصادی معاملات پر وزیراعظم سے ناخوش ہیں، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طرح وہ ...