اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر فوادچودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے مفاد میں احتجاجی سیاست کو ملتوی ہونا چاہئے،مذاکرات کا ماحول بنانا ضروری ہے وہ شخصیات جن کا عموعی احترام ہے اور جو حکومت اوراپوزیشن دونوں میں احترام کی نظر سےدیکھے جاتے ہیں وہ آگے ...