منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

امریکی صدرجوبائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

امریکی صدرجوبائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ امور نے صدر جو بائیڈن کو چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے اختیارات دینے کا بل منظور کر لیا۔اب امریکی صدر ٹک ٹاک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی پارلیامانی کمیٹی برائے خارجہ… Continue 23reading امریکی صدرجوبائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا

جوانوں کی طرح سڑھیاں اترنے کی کوشش امریکی صدر جوبائیڈن پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

datetime 23  فروری‬‮  2023

جوانوں کی طرح سڑھیاں اترنے کی کوشش امریکی صدر جوبائیڈن پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن ایک بار پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن پولینڈ کا دورہ مکمل کر کے جوانوں کی طرح تیزی سے جہاز کی سیڑھیاں چڑھنے کی کوشش میں تھے کہ ان کا پیر پھسل گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں… Continue 23reading جوانوں کی طرح سڑھیاں اترنے کی کوشش امریکی صدر جوبائیڈن پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

سعودیہ کو نتائج بھگتنا ہونگے،امریکی صدر جو بائیڈن

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

سعودیہ کو نتائج بھگتنا ہونگے،امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی صورت میں ریاض کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ وہ یہ تو نہیں بتائیں گے کہ انکے ذہن میں کیا اقدام ہے… Continue 23reading سعودیہ کو نتائج بھگتنا ہونگے،امریکی صدر جو بائیڈن

دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے امریکی صدر جوبائیڈن

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ دنیا کو ایٹمی جنگ کا خطرہ درپیش ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہمیں 1962 میں کینیڈی اور کیوبن میزائل بحران کے بعد سے نیوکلیئر آرماگیڈن کے امکانات کا سامنا نہیں کرنا… Continue 23reading دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے امریکی صدر جوبائیڈن

مسٹر پیوٹن آپ ہمیں ڈرا نہیں سکتے جوبائیڈن کی روسی صدر کو پھر وارننگ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

مسٹر پیوٹن آپ ہمیں ڈرا نہیں سکتے جوبائیڈن کی روسی صدر کو پھر وارننگ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب کی حالیہ تقریر کے بعد انہیں خبردار کیا ہے کہ مسٹر پیوٹن آپ ہمیں ڈرا نہیں سکتے ۔تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے گزشتہ روز یوکرین کے4خطوں کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا اوراس موقع پر انہوں نے ان علاقوں کے دفاع کے لیے جوہری… Continue 23reading مسٹر پیوٹن آپ ہمیں ڈرا نہیں سکتے جوبائیڈن کی روسی صدر کو پھر وارننگ

امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 16  جولائی  2022

امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض( آن لائن ) امریکی صدر جوبائیڈن اپنے دورے کے دوران سعودی عرب پہنچ گئے ، سعودی عرب سے تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے، سعودی قیادت کے ساتھ توانائی کی فراہمی، انسانی حقوق اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کرینگے ، بائیڈن ایک ایسے ملک کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کو دوبارہ بحالی کے لیے… Continue 23reading امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب پہنچ گئے

ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف فوجی کارروائی ہو سکتی ہے’امریکی صدر جو بائیڈن کی سنگین دھمکی

datetime 14  جولائی  2022

ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف فوجی کارروائی ہو سکتی ہے’امریکی صدر جو بائیڈن کی سنگین دھمکی

تل ابیب (این این آئی)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے باز رکھنے کے لیے آخری آپشن کے طور پر فوجی کارروائی کی ضرورت پڑی تو اس پر عمل خارج از امکان نہیں۔ امریکی صدر نے ایک اسرائیلی ٹی وی چینل سے گفتگو میں اس بات… Continue 23reading ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف فوجی کارروائی ہو سکتی ہے’امریکی صدر جو بائیڈن کی سنگین دھمکی

عمران خان کی شکست پر کیاواقعی بائیڈن نے جشن منایا؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 14  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی شکست پر کیاواقعی بائیڈن نے جشن منایا؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

واشنگٹن(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کئی بار پاکستانی سیاست میں امریکا کی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ امریکی حکومت ان کے خلاف سازش کر رہی ہے۔عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش کرنے لگی جس میں امریکی صدر جو بائیڈن… Continue 23reading عمران خان کی شکست پر کیاواقعی بائیڈن نے جشن منایا؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

صدرجوبائیڈن کی متعدد بارسعودی اوراماراتی سربراہان کو کال ، سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے صاف انکار

datetime 9  مارچ‬‮  2022

صدرجوبائیڈن کی متعدد بارسعودی اوراماراتی سربراہان کو کال ، سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے صاف انکار

واشنگٹن (آن لائن) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی فون کال سننے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے جب صدر بائیڈن کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے… Continue 23reading صدرجوبائیڈن کی متعدد بارسعودی اوراماراتی سربراہان کو کال ، سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے صاف انکار

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6