اوٹاوا(آن لائن)سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں بلال مسجد اوٹاوا آمد،نمازیوں نے جسٹس(ر) ثاقب نثار کو عطیات کے چیک پیش کئے۔ اس دوران 4لاکھ 26ہزار 600کینیڈین ڈالرکے عطیات جمع ہوئے۔جسٹس(ر)ثاقب نثار نے پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کا ...