اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق پاکستان کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکہ سے حوالگی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی سے متعلق امریکہ سے بات ہوئی ہے۔ تاہم رہائی سے ...