وفاقی وزیرداخلہ کابھارت کے بارے میں چونکادینے والاانکشاف
ٹیکسلا( نیو زڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اوروفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں چھپ کر کارروائی کرسکتا ہے اور فوجی کارروائی کی بجائے کسی اور طریقےسے بھی وار کرسکتا ہے۔ہمیں چوکنا رہنا ہوگا،کسی نے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو پوری قوم مقابلہ… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ کابھارت کے بارے میں چونکادینے والاانکشاف