پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

وہ آرہے ہیں۔۔۔۔! بھارتی فوج کے ہوش اُڑ گئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

وہ آرہے ہیں۔۔۔۔! بھارتی فوج کے ہوش اُڑ گئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

جے پور/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے سرحد پار سے ممکنہ مداخلت کے خدشے کے پیش نظر راجستھان میں الرٹ جاری کردیا گیا ۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سرحد پار سے ممکنہ مداخلت کے بارے میں آگاہ کیا ہے جس کے بعد ریاست راجستھان میں… Continue 23reading وہ آرہے ہیں۔۔۔۔! بھارتی فوج کے ہوش اُڑ گئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

بھارت فوج کا پول کھولنے والے تیج بہادرکیخلاف بی ایس ایف میدان میں کود پڑی۔۔ اہلکار کی حقیقت کیا ہے؟

datetime 11  جنوری‬‮  2017

بھارت فوج کا پول کھولنے والے تیج بہادرکیخلاف بی ایس ایف میدان میں کود پڑی۔۔ اہلکار کی حقیقت کیا ہے؟

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے اور کرپشن کا بھانڈہ پھوڑنے والے سپاہی تیج بہادر کے خلاف بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف )بھی میدان میں آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز نے اپنے ہی سپاہی کو شرابی اور عادی مجرم قرار دیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق… Continue 23reading بھارت فوج کا پول کھولنے والے تیج بہادرکیخلاف بی ایس ایف میدان میں کود پڑی۔۔ اہلکار کی حقیقت کیا ہے؟

’’ہمیں ہماری حکومت نے ہی برباد کر دیا ہے، ہمارے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے‘‘

datetime 10  جنوری‬‮  2017

’’ہمیں ہماری حکومت نے ہی برباد کر دیا ہے، ہمارے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے‘‘

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کے سرحد پر تعینات فوجی نے ایک ایسی وڈیو جاری کر دی جس نے بھارت کو پوری دنیا میں شرمندہ کرکے رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق تیج بہادر یادیو نامی بھارتی فوجی نے اپنی ویڈیو میں دکھ بھری کہانی سناتے ہوئے کہاہے کہ انہیں کھانے میں کوئی صحت مند غذا نہیں… Continue 23reading ’’ہمیں ہماری حکومت نے ہی برباد کر دیا ہے، ہمارے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے‘‘

بھارتی فوج کے نئے آرمی چیف بپن راوت کس وجہ سے دورہ کشمیر چھوڑ کر بھاگ گئے؟

datetime 8  جنوری‬‮  2017

بھارتی فوج کے نئے آرمی چیف بپن راوت کس وجہ سے دورہ کشمیر چھوڑ کر بھاگ گئے؟

جموں (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی تیسری بڑی فوج کے نئے تعینات ہونے والے بھارتی آرمی چیف بپن راوت دورہ مقبوضہ کشمیر برفباری اور سخت سردی کے باعث ادھورا چھوڑا کر بھاگ گئے۔ تفصیل کے مطابق بھارتی فوج کے نئے سربراہ جنرل بپن راوت مقبوضہ کشمیر کے دورہ پر آئے تھے جہاں وہ سخت سردی برداشت… Continue 23reading بھارتی فوج کے نئے آرمی چیف بپن راوت کس وجہ سے دورہ کشمیر چھوڑ کر بھاگ گئے؟

بھارتی فوج پاکستان کو سبق سکھانے کیلئے تیار ہے لیکن ۔۔۔! بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

بھارتی فوج پاکستان کو سبق سکھانے کیلئے تیار ہے لیکن ۔۔۔! بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

ممبئی (آئی این پی) بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج پاکستان کو سبق سکھانے کیلئے تیار ہے لیکن کیا حکومت ایسا کرنے کا سیاسی عزم رکھتی ہے ۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق شیوسینا کا اپنے اخبار ’’سامنا ‘‘ میں ایک ایڈیٹوریل میں کہنا… Continue 23reading بھارتی فوج پاکستان کو سبق سکھانے کیلئے تیار ہے لیکن ۔۔۔! بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خاتون میجر کی پراسرار موت

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خاتون میجر کی پراسرار موت

جموں/نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کی خاتون میجر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات انڈین آرمی کی خاتون میجر انیتا کماری نے اپنے ذاتی ہتھیار سے گولی مار کر خود کشی کر لی۔ انیتا کماری نامی یہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خاتون میجر کی پراسرار موت

بھارتی فوج نے حملہ کر دیا ،بچوں کی وین زد میں آگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

بھارتی فوج نے حملہ کر دیا ،بچوں کی وین زد میں آگئی

نکیال(آئی این پی )لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی سے ایک بے گناہ شہری شہید ہوگیا جب کہ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع… Continue 23reading بھارتی فوج نے حملہ کر دیا ،بچوں کی وین زد میں آگئی

بھارتی جنگی بحری جہازمیں پراسرارحادثہ، 2بھارتی فوج ہلاک، 14زخمی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

بھارتی جنگی بحری جہازمیں پراسرارحادثہ، 2بھارتی فوج ہلاک، 14زخمی

ممبئی (آئی این پی)بھارت کا قیمتی جنگی بحری جہاز پراسرارحادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 2بھارتی فوج ہلاک اور 14زخمی ہوگئے،حادثے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق نیول ڈاکیارڈمیں جنگی بحری جہاز کو پراسرارحادثہ پیش آیاجس کے نتیجے میں 2بھارتی فوجی ہلاک اور14زخمی ہوگئے ۔ حکام کا… Continue 23reading بھارتی جنگی بحری جہازمیں پراسرارحادثہ، 2بھارتی فوج ہلاک، 14زخمی

بھارتی فوج کوبڑاجھٹکا۔۔اہم دفاعی ادارے کے 2اہلکارہلاک

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

بھارتی فوج کوبڑاجھٹکا۔۔اہم دفاعی ادارے کے 2اہلکارہلاک

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈ یسک)پاکستان کےخلاف جنگی جنون میں مبتلابھارت کابحری جنگی جہازڈاک یارڈمیں الٹنے سے انڈین نیوی کے 2اہلکارہلاک ہوگئے ۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق بھارت کابحری جنگی جہازڈاک یارڈمیں الٹنے سے انڈین نیوی کے 2اہلکارہلاک ہوگئے جبکہ متعددزخمی ہوگئے ہیں جن کوبھارتی نیوی کے ہسپتال میں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے ۔آخری اطلاعات تک مزیدہلاکتوں کی… Continue 23reading بھارتی فوج کوبڑاجھٹکا۔۔اہم دفاعی ادارے کے 2اہلکارہلاک

Page 12 of 18
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18