بھارتی فوج نے پھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ اورگولہ باری شروع کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کاجنگی جنون بڑھتاجارہاہے اورایک بارپھربھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر پھر سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے… Continue 23reading بھارتی فوج نے پھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ اورگولہ باری شروع کردی