بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان پر کون نظر رکھے گاکہیں خودکشی نہ کرلیں ،بلاول بھٹو کا ایم آئی ایف سے معاہدے پر حکومت پر طنز

datetime 13  مئی‬‮  2019

عمران خان پر کون نظر رکھے گاکہیں خودکشی نہ کرلیں ،بلاول بھٹو کا ایم آئی ایف سے معاہدے پر حکومت پر طنز

کراچی ( آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئی ایم ایف سے معاہدے پرپی ٹی آئی کو پی ٹی آئی ایم ایف قراردیدیا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف سے معاہدے پر حکومت پر طنزکرتے ہوئے پی ٹی آئی کو پی ٹی… Continue 23reading عمران خان پر کون نظر رکھے گاکہیں خودکشی نہ کرلیں ،بلاول بھٹو کا ایم آئی ایف سے معاہدے پر حکومت پر طنز

پیٹرول کی نئی قیمت 108 روپے، تبدیلی پسند آئی؟ بلاول کا حکومت پر طنز

datetime 4  مئی‬‮  2019

پیٹرول کی نئی قیمت 108 روپے، تبدیلی پسند آئی؟ بلاول کا حکومت پر طنز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ تبدیلی پسند آئی؟۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں مہنگا پاکستان ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول… Continue 23reading پیٹرول کی نئی قیمت 108 روپے، تبدیلی پسند آئی؟ بلاول کا حکومت پر طنز

کب تک حکومت کی نااہلی برداشت کی جائے گی،بوجھ ڈالنا ہے تو جہانگیر ترین جیسے لوگوں پر ڈالا جائے، میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 29  اپریل‬‮  2019

کب تک حکومت کی نااہلی برداشت کی جائے گی،بوجھ ڈالنا ہے تو جہانگیر ترین جیسے لوگوں پر ڈالا جائے، میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کب تک حکومت کی نااہلی برداشت کی جائے گی، حکومت کو اپنی معاشی پالیسی کا جائزہ لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بلیک منی وائٹ کرنے کے لیے ایمنسٹی سکیم لائی جا رہی ہے، امیروں کے لیے ایمنسٹی… Continue 23reading کب تک حکومت کی نااہلی برداشت کی جائے گی،بوجھ ڈالنا ہے تو جہانگیر ترین جیسے لوگوں پر ڈالا جائے، میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

صاحب کو صاحبہ کہہ دینے سے کیا فرق پڑتا ہے؟کوئی فنی خرابی نہیں تو سیریس لینے کی ضرورت بھی نہیں ہے، شیخ رشید نے دوٹوک جواب دیدیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019

صاحب کو صاحبہ کہہ دینے سے کیا فرق پڑتا ہے؟کوئی فنی خرابی نہیں تو سیریس لینے کی ضرورت بھی نہیں ہے، شیخ رشید نے دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد(آئی آئی پی) وفاقی وزیر شیخ رشید احمد خان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا فرق پڑھتا ہے، صاحب کو صاحبہ کہہ دیا،کوئی فنی خرابی نہیں تو سیریس لینے کی ضرورت نہیں۔بلاول بلا وجہ ناراض ہو جاتے ہیں۔جو جیل سے ڈر جائے وہ لیڈر نہیں گیڈر ہے۔یہ صاحب اور… Continue 23reading صاحب کو صاحبہ کہہ دینے سے کیا فرق پڑتا ہے؟کوئی فنی خرابی نہیں تو سیریس لینے کی ضرورت بھی نہیں ہے، شیخ رشید نے دوٹوک جواب دیدیا

ون یونٹ یا صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اس دن ملک میں  کونسا انقلاب برپا ہو گا ؟ بلاول بھٹو نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019

ون یونٹ یا صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اس دن ملک میں  کونسا انقلاب برپا ہو گا ؟ بلاول بھٹو نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ہونے والے ڈیل سینٹ اور اسمبلی کی مشاورت سے کی جائے ، ایسا نہ کیا تو یہ ڈیل غیر قانونی ہو گی ۔ ون یونٹ یا صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو یہ نظام… Continue 23reading ون یونٹ یا صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اس دن ملک میں  کونسا انقلاب برپا ہو گا ؟ بلاول بھٹو نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

’’عمران خان نے حمید گل کی مدد سے عبدالستار ایدھی کو اغوا کرانے کی دھمکی دی‘‘بلاول نے انٹرویو ٹوئٹ کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

’’عمران خان نے حمید گل کی مدد سے عبدالستار ایدھی کو اغوا کرانے کی دھمکی دی‘‘بلاول نے انٹرویو ٹوئٹ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے مرحوم عبدالستار ایدھی کا عمران خان سے متعلق انٹرویو ٹوئٹ کر دیا ۔ بلاول کی جانب سے ٹوئٹ کئے گئے انٹرویومیں انکشاف کیا گیا کہ عمران خان نے حمید گل کی مدد سے عبدالستار ایدھی کو اغوا کرانے کی دھمکی… Continue 23reading ’’عمران خان نے حمید گل کی مدد سے عبدالستار ایدھی کو اغوا کرانے کی دھمکی دی‘‘بلاول نے انٹرویو ٹوئٹ کر دیا

خبردار کرتا ہوں، ون یونٹ یا صدارتی نظام نافذ کیا تو ملک ٹوٹے گا، سلیکٹر سے سوال کرتا ہوں آپ کو تبدیلی پسند آئی؟بلاول بھٹوبرس پڑے

datetime 25  اپریل‬‮  2019

خبردار کرتا ہوں، ون یونٹ یا صدارتی نظام نافذ کیا تو ملک ٹوٹے گا، سلیکٹر سے سوال کرتا ہوں آپ کو تبدیلی پسند آئی؟بلاول بھٹوبرس پڑے

اسلام آباد(اے این این ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ خبردار کرتے ہیں اگر ون یونٹ یا صدارتی نظام نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو ملک ٹوٹے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب… Continue 23reading خبردار کرتا ہوں، ون یونٹ یا صدارتی نظام نافذ کیا تو ملک ٹوٹے گا، سلیکٹر سے سوال کرتا ہوں آپ کو تبدیلی پسند آئی؟بلاول بھٹوبرس پڑے

عمران خان کے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کے بیان پر بلاول بھٹو کی شدید تنقید وزیراعطم کےمعاون خصوصی کا دھماکے دار ردعمل ، دوٹوک پیغام دیدیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

عمران خان کے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کے بیان پر بلاول بھٹو کی شدید تنقید وزیراعطم کےمعاون خصوصی کا دھماکے دار ردعمل ، دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی صرف کرکٹ کی بنیاد پر داخلے دے گی تو پھر یہی حال ہوگا۔منگل… Continue 23reading عمران خان کے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کے بیان پر بلاول بھٹو کی شدید تنقید وزیراعطم کےمعاون خصوصی کا دھماکے دار ردعمل ، دوٹوک پیغام دیدیا

قوم کو مبارکباد ہو ،جلد اور بھی وزرا فارغ ہوں گے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

datetime 18  اپریل‬‮  2019

قوم کو مبارکباد ہو ،جلد اور بھی وزرا فارغ ہوں گے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کے مستعفی ہونے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں جلد اور بھی وزرا فارغ ہوں گے، امید ہے اسد عمر کوہٹانے سے ملک میں معاشی طورپربہتری آئیگی اور مثبت نتائج… Continue 23reading قوم کو مبارکباد ہو ،جلد اور بھی وزرا فارغ ہوں گے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

Page 33 of 53
1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 53