منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پیٹرول کی نئی قیمت 108 روپے، تبدیلی پسند آئی؟ بلاول کا حکومت پر طنز

datetime 4  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ تبدیلی پسند آئی؟۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں مہنگا پاکستان ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر بڑھائی جارہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت 9 روپے اضافے کے بعد 108 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔

تبدیلی پسند آئی؟ ۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں  اوگرا نے مئی کیلئے پیٹرول 14 روپے تک مہنگا کرنے کی سفارش کی تھی تاہم وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کرتے ہوئے معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دیا تھا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرول کی قیمت میں تقریبا 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی ہے جس کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔

 

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…