جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ اور کرپشن کا جھوٹا واویلا کرکے عمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پر پہنچادیا

datetime 13  مئی‬‮  2021

منی لانڈرنگ اور کرپشن کا جھوٹا واویلا کرکے عمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پر پہنچادیا

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فون پر ہیلو ہیلو کرنے کے ڈرامے سے ملک کے گلی کوچوں میں مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی۔سیاسی انتقام کے لئے منی لانڈرنگ اور کرپشن کا جھوٹا واویلا کرکے عمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے… Continue 23reading منی لانڈرنگ اور کرپشن کا جھوٹا واویلا کرکے عمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پر پہنچادیا

سعودی دورے سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا ملا؟ بلاول بھٹو زر داری نے وزیر اعظم کو عوام دشمن قرار دیدیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

سعودی دورے سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا ملا؟ بلاول بھٹو زر داری نے وزیر اعظم کو عوام دشمن قرار دیدیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ سعودی عرب سے وزیرِ اعظم عمران خان نے چاول کے 19 ہزار تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟۔ اپنے بیان میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم کے دورہ سعودی… Continue 23reading سعودی دورے سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا ملا؟ بلاول بھٹو زر داری نے وزیر اعظم کو عوام دشمن قرار دیدیا

آئی ایم ایف ڈیل میں غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں بلاول بھٹونے عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2021

آئی ایم ایف ڈیل میں غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں بلاول بھٹونے عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف ڈیل میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان کو قوم سے معافی مانگنا ہوگی۔جمعرات کو جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل… Continue 23reading آئی ایم ایف ڈیل میں غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں بلاول بھٹونے عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے آزادی کے متوالوں کے خون کا سودا کیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021

عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے آزادی کے متوالوں کے خون کا سودا کیا

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے آزادی کے متوالوں کے خون کا سودا کیا ہے۔تاریخ میں عمران خان کو ایک کشمیر فروش حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پیپلزپارٹی آزاد کشمیر… Continue 23reading عمران خان نے کشمیر پر سمجھوتہ کرکے آزادی کے متوالوں کے خون کا سودا کیا

وزیراعظم صاحب ، کیا اب ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ بلاول بھٹو نے بھی پوچھ لیا، مہنگائی پر آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم صاحب ، کیا اب ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ بلاول بھٹو نے بھی پوچھ لیا، مہنگائی پر آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو ملک میں ہوشربا مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیکر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان مہنگائی پر قابو نہ پانے کی ذمہ داری لیں اور استعفی دے کر گھر جائیں،میڈیا کو جاری بیان میں بلاول بھٹو… Continue 23reading وزیراعظم صاحب ، کیا اب ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ بلاول بھٹو نے بھی پوچھ لیا، مہنگائی پر آڑے ہاتھوں لے لیا

وزارتیں بدلنے سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے عمران خان کو گھر جانا ہوگا،بلاول ڈ ٹ گئے ، سندھ کی کھل کر تعریفیں

datetime 22  اپریل‬‮  2021

وزارتیں بدلنے سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے عمران خان کو گھر جانا ہوگا،بلاول ڈ ٹ گئے ، سندھ کی کھل کر تعریفیں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی بے روزگاری پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ملکی تاریخ میں ایسا کوئی حکمران نہیں کہ جس نے روزگار دشمنی میں انتہا کردی ہو،وزارتیں بدلنے سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے، عمران خان کو گھر جانا ہوگا۔جمعرات کو… Continue 23reading وزارتیں بدلنے سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے عمران خان کو گھر جانا ہوگا،بلاول ڈ ٹ گئے ، سندھ کی کھل کر تعریفیں

جنہوں نے گیلانی کو نااہل کروایا، انہی کے ووٹوں سے ہم انہیں پارلیمنٹ لے آئے، بلاول کے طنزیہ وار

datetime 5  اپریل‬‮  2021

جنہوں نے گیلانی کو نااہل کروایا، انہی کے ووٹوں سے ہم انہیں پارلیمنٹ لے آئے، بلاول کے طنزیہ وار

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری انداز میں تحریک کیسے چلانی ہے، یہ صرف ہم جانتے ہیں۔ جلسوں اور ٹرینوں میں کٹھ پتلی حکومت کو للکارا، اسی تسلسل کو لے کر پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود ہی بھاگ جاتے،پیپلزپارٹی جماعت اتحادیوں سے مل… Continue 23reading جنہوں نے گیلانی کو نااہل کروایا، انہی کے ووٹوں سے ہم انہیں پارلیمنٹ لے آئے، بلاول کے طنزیہ وار

پاکستان کا اپنا ہی اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے کہنے پر چلے گا، پیپلزپارٹی کا صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 2  اپریل‬‮  2021

پاکستان کا اپنا ہی اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے کہنے پر چلے گا، پیپلزپارٹی کا صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان

جیکب آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے اسٹیٹ بینک کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی فیصلے آرڈیننس کے ذریعے کرناچاہتی ہے، آرڈیننس سے پاکستان کا اپنا ہی اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے کہنے پر چلے گا، ہمارے جیالوں… Continue 23reading پاکستان کا اپنا ہی اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے کہنے پر چلے گا، پیپلزپارٹی کا صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان

ن لیگ والوں سے درخواست ہے ذرا سا پانی پی لیں،لمبے لمبے سانس لیں اور حوصلہ رکھیں، مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد بلاول بھٹو بھی میدان میں آ گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2021

ن لیگ والوں سے درخواست ہے ذرا سا پانی پی لیں،لمبے لمبے سانس لیں اور حوصلہ رکھیں، مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد بلاول بھٹو بھی میدان میں آ گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانا ہماری جماعت کا حق تھا۔بی بی شہید قتل کیس میں اعظم نذیرتارڑ وکیل تھا، میں کیسے انکی حمایت کرتا؟۔ مسلم لیگ( ن) کے دوستوں سے درخواست ہے ذرا سا پانی پی لیں، حوصلہ رکھیں۔مسلم… Continue 23reading ن لیگ والوں سے درخواست ہے ذرا سا پانی پی لیں،لمبے لمبے سانس لیں اور حوصلہ رکھیں، مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد بلاول بھٹو بھی میدان میں آ گئے

Page 17 of 53
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 53