منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بشری بی بی کا سابق شوہر خاور مانیکا گرفتار

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

بشری بی بی کا سابق شوہر خاور مانیکا گرفتار

لاہور (این این آئی)اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو گرفتار کر لیا اس حوالے سے ترجمان اینٹی کرپشن نے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ خاور مانیکا کے… Continue 23reading بشری بی بی کا سابق شوہر خاور مانیکا گرفتار

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات

اٹک (این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 45 منٹ ملاقات کی جبکہ ان کے ہمراہ جانے والی لیگل ٹیم کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا تھا۔بشری بی بی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیل پہنچیں، ان کے ہمراہ 4 رکنی لیگل… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات

القادر ٹرسٹ کیس ،نیب نے بشریٰ بی بی کو طلب کر لیا

datetime 16  جون‬‮  2023

القادر ٹرسٹ کیس ،نیب نے بشریٰ بی بی کو طلب کر لیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو بیورو نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 22جون کو طلب کر لیا ۔ نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ بشریٰ بی بی کو اس… Continue 23reading القادر ٹرسٹ کیس ،نیب نے بشریٰ بی بی کو طلب کر لیا

القادر ٹرسٹ کیس،بشریٰ بی بی کا برطانیہ کی ایجنسی کے ساتھ ہوئے تصفیے پر لاعلمی کا اظہار

datetime 7  جون‬‮  2023

القادر ٹرسٹ کیس،بشریٰ بی بی کا برطانیہ کی ایجنسی کے ساتھ ہوئے تصفیے پر لاعلمی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے جاری کردہ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے درمیان تصفیہ کے بارے میں معلومات نہیں… Continue 23reading القادر ٹرسٹ کیس،بشریٰ بی بی کا برطانیہ کی ایجنسی کے ساتھ ہوئے تصفیے پر لاعلمی کا اظہار

نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2023

نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آ باد،لاہور(پی پی آ ئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرا ئع کے مطابق نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی… Continue 23reading نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2023

نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈز کی مبینہ غیر قانونی سیٹلمنٹ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے بشری بی بی کو بھجوائے گئے نوٹس کے حوالے سے بتایا کہ7 جون کو بشری بی بی… Continue 23reading نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی بھی نیب میں طلب

datetime 3  جون‬‮  2023

19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی بھی نیب میں طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 19کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان کے بعد انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 7 جون کو طلب کرلیا ہے ۔ جنگ اخبار میں ایوب ناصر کی خبر کے مطابق بشریٰ بی بی کو بھیجے گئے نوٹس میں ہدایت کی گئی ہے… Continue 23reading 19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی بھی نیب میں طلب

احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

datetime 23  مئی‬‮  2023

احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کے سلسلے میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ احتساب عدالت راولپنڈی پہنچیں جہاں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے درخواست ضمانت کی سماعت… Continue 23reading احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

القادر ٹرسٹ: بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب، نیب ٹیم نوٹس لیکر زمان پارک پہنچ گئی

datetime 17  مئی‬‮  2023

القادر ٹرسٹ: بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب، نیب ٹیم نوٹس لیکر زمان پارک پہنچ گئی

لاہور ، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )نیب اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی تین رکنی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں جاری نوٹس بشریٰ بی بی کو دینے کے لیے زمان پارک پہنچی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ… Continue 23reading القادر ٹرسٹ: بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب، نیب ٹیم نوٹس لیکر زمان پارک پہنچ گئی

Page 1 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11