جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

آندھی،تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کر دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2021

آندھی،تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی، اے پی پی)ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ۔ اتوار کو محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد لاہور، اسلام آباد،… Continue 23reading آندھی،تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کر دیا

جاتی ہوئی سردی واپس آنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی

datetime 6  مارچ‬‮  2021

جاتی ہوئی سردی واپس آنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ تاہم کچھ علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی… Continue 23reading جاتی ہوئی سردی واپس آنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی

برفباری ، بارش اور شدید دھند، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

برفباری ، بارش اور شدید دھند، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز بالائی خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے۔ اس دوران مری، نتھیا گلی اور گلیات میں بھی برفباری کا امکان جبکہ ملک کے دیگر وسطی /زیریں علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔محکمہ… Continue 23reading برفباری ، بارش اور شدید دھند، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

عوام بارش اور شدید سردی کیلئے تیار ہو جائیں، بارش برسانے والا شمال مغرب ہوائوں کا نیاسسٹم پاکستان میں داخل ‎

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

عوام بارش اور شدید سردی کیلئے تیار ہو جائیں، بارش برسانے والا شمال مغرب ہوائوں کا نیاسسٹم پاکستان میں داخل ‎

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں بارش ہونے اور اس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کر دی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا ایک چھوٹا سا سسٹم لاہور سمیت پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے جس کی وجہ سے آنے والے… Continue 23reading عوام بارش اور شدید سردی کیلئے تیار ہو جائیں، بارش برسانے والا شمال مغرب ہوائوں کا نیاسسٹم پاکستان میں داخل ‎

شمالی پہاڑی علاقوں میں دو روز سے جاری بارشوں اورسیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

شمالی پہاڑی علاقوں میں دو روز سے جاری بارشوں اورسیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

اوتھل (این این آئی) ضلع لسبیلہ کے کے مشرقی اور شمالی پہاڑی علاقوں میں دو روز سے جاری بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں نے لاکھڑا کے علاقے موضع چانکارہ میں تباہی مچادی لاکھڑا کے کسانوں کی سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ، کسانوں کو مون سون کی بارشوں سے… Continue 23reading شمالی پہاڑی علاقوں میں دو روز سے جاری بارشوں اورسیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

میرا مرغا گندا پانی پینے سے مرگیا بلاول بھٹو ہماری مدد کو کب آئیگا؟ جب ہم بھی مرجائینگے؟ معصوم بچہ سندھ حکومت پر برس پڑا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

میرا مرغا گندا پانی پینے سے مرگیا بلاول بھٹو ہماری مدد کو کب آئیگا؟ جب ہم بھی مرجائینگے؟ معصوم بچہ سندھ حکومت پر برس پڑا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو کی مختلف یونین کونسلز بارش کے باعث شدید متاثر ہیں ،سیم نالوں سے بہنے والا پانی اب بھی تیزی سے مختلف علاقوں کو نقصان پہنچا رہا ہے،  اسی طرح اندورن سندھ کے دیگر شہروں میں بھی عوام کا برا حال ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔بارش کے… Continue 23reading میرا مرغا گندا پانی پینے سے مرگیا بلاول بھٹو ہماری مدد کو کب آئیگا؟ جب ہم بھی مرجائینگے؟ معصوم بچہ سندھ حکومت پر برس پڑا

لاہور والواپنا بندوبست کرلو بارشوں کا ایک اور سلسلہ شہر میں داخل

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

لاہور والواپنا بندوبست کرلو بارشوں کا ایک اور سلسلہ شہر میں داخل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ لاہور میں آج دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہو گا ، وقفے وقفے سے دو روز تک بارش ہونے کا امکان ہے ، آج درمیانی اور جمعہ کو تیز بارش ہونے کاامکان ہے ۔دوسر ی جانب بارشوں سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading لاہور والواپنا بندوبست کرلو بارشوں کا ایک اور سلسلہ شہر میں داخل

راولپنڈی ، اسلام آباد، لاہور سمیت کئی شہروں میں طوفانی بارش این ڈی ایم اے نے مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

راولپنڈی ، اسلام آباد، لاہور سمیت کئی شہروں میں طوفانی بارش این ڈی ایم اے نے مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد اورلاہور سمیت کئی شہروں میں طوفانی بارش، لاہورمیں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، ہر طرف پانی ہی پانی ہے، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ بجلی غائب ہوگئی۔لاہورشہر میں سب سے زیاد ہ بارش لکشمی چوک میں… Continue 23reading راولپنڈی ، اسلام آباد، لاہور سمیت کئی شہروں میں طوفانی بارش این ڈی ایم اے نے مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

بارشوں کا سلسلہ مزید کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 21  جولائی  2020

بارشوں کا سلسلہ مزید کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے سے رات بارہ بجے تک ہونی والی بارش سے شہر کے نشیبی علاقے بارش کے پانی میں… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ مزید کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

Page 12 of 24
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 24