منگل‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دوچار 20 ممالک کی فہرست میں شامل

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دوچار 20 ممالک کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر، ناصر چشتی کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت کی گلوبل انفارمیشن اینڈ ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دوچار 20 ممالک کی فہرست میں شامل

ملک کے بیشتر حصوں میں 7 دن میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں

datetime 28  اپریل‬‮  2023

ملک کے بیشتر حصوں میں 7 دن میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں

اسلام آباد (این این آئی)آزادکشمیر، بالائی پنجاب اور اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے جمعہ سے5 مئی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور آندھی کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading ملک کے بیشتر حصوں میں 7 دن میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں

سال کا سب سے مضبوط بارشوں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کو تیار

datetime 26  اپریل‬‮  2023

سال کا سب سے مضبوط بارشوں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کو تیار

اسلام آباد(اے پی پی)موسمیاتی تجزیہ کاروں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں 28اپریل سے 5 مئی کے دوران بارش برسانے والا سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے جو 2023 کا اب تک کا سب سے مضبوط بارشوں کا سسٹم ہو سکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق… Continue 23reading سال کا سب سے مضبوط بارشوں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کو تیار

ملک میں آئندہ دو سے تین روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئی

datetime 25  اپریل‬‮  2023

ملک میں آئندہ دو سے تین روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے 27 یا 28 اپریل سے ملک میں بارشوں کے طاقتور سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق آئندہ کچھ دن ملک کے بیشترمقامات پر مطلع صاف، موسم خشک اور گرم رہے گا، اسی وجہ سے پنجاب اور سندھ کے… Continue 23reading ملک میں آئندہ دو سے تین روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئی

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

datetime 29  مارچ‬‮  2023

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

چمن (این این آئی)شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا ،کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقوں چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی، خانوزئی، زیارت، مسلم باغ، بوستان، کان مہترزئی، قلعہ سیف اللہ اور لورالائی میں شدید بارشیں… Continue 23reading شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کی فہرست جاری

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کی فہرست جاری

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے (آج ) بدھ 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد بارش اور برفباری کا باعث بننے والا ایک سسٹم بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں سے ملک میں داخل ہو چکا ہے۔ بارش… Continue 23reading بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کی فہرست جاری

سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اتوار سے جمعرات گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، اس حوالے سے شہری دفاع کے محکمے نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات کردی ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق موسمیات کے سعودی قومی مرکز کا کہنا ہے کہ اتوار سے جمعرات تک مملکت کے مختلف علاقوں میں گرج… Continue 23reading سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

مسلسل 4دن طوفانی بارشیں ، مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری

datetime 22  اگست‬‮  2022

مسلسل 4دن طوفانی بارشیں ، مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری

لاہور ( این این آئی ) پراونشینل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطا بق 23 سے 26 اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان ہے۔دریائے سندھ کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔… Continue 23reading مسلسل 4دن طوفانی بارشیں ، مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری

ملک بھر میں  5 دن بارشیں ہی بارشیں، نیا الرٹ جاری

datetime 13  اگست‬‮  2022

ملک بھر میں  5 دن بارشیں ہی بارشیں، نیا الرٹ جاری

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے 18 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے تیسرے الرٹ کے مطابق شمالی بحیرہ عرب پر موجود شدید کم دبا ؤگزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران جنوب مغرب کی سمت بڑھ گیا ہے اور اب یہ کراچی کے… Continue 23reading ملک بھر میں  5 دن بارشیں ہی بارشیں، نیا الرٹ جاری

Page 1 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11