fbpx
تازہ تر ین :

ایمل ولی خان

خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلائی کی بندش، ایک نہیں دو پاکستان کی بات سچ ثابت ہو گئی، ایمل ولی خان نے حیران کن بات کر ڈالی

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  22:34
پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلائی کے بندش نے ثابت کردیا ہے کہ یہاں ایک نہیں دو پاکستان کا تصور موجود ہے۔ ہم جب کہتے ہیں کہ یہاں ایک نہیں دو پاکستان ...

پرویز مشرف قوم کا مجرم ہے،اُسے نشان عبرت بنایا جائے،اے این پی نے جرنیلوں کے بارے انتہائی خوفناک بات کر دی

  جمعہ‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2019  |  18:36
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے با ر بار آئین کو پامال کیا ہے،وہ قوم کا مجرم ہے اور اسے نشان عبرت بنانا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی جرنیل آئین توڑنے کی جرات نہ کرسکے،ولی باغ چارسدہ سے ...

ابھی تک آزادی مارچ کے کوئی ثمرات نہیں ملے،اے این پی نے مولانا فضل الرحمان کی بات کی نفی کر دی

  جمعہ‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2019  |  23:35
بنوں (این این آ ئی)عومی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پا نچ روزہ دور ہ بنوں کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سال 2018کے انتخابات پر تحفظات تھے اس لئے ہم اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ آزادی مارچ کا حصہ ...

طاقت والے ملاقات کروانے سے ڈررہے ہیں،اندر کیا چھپایا جارہا ہے؟بکا خیل کیمپ جانے سے روکنے پر اے این پی کا شدید ردعمل

  جمعرات‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2019  |  20:18
بنوں (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بطور پاکستانی بکاخیل کیمپ کا دورہ کرنا ان کا حق ہے لیکن افسوس کہ آج ایک آزاد اور خود مختار پاکستان میں اپنے بھائیوں سے ملنے نہیں دیا گیا۔ بنوں کے تنظیمی دورے ...

ہمارے پاس ڈنڈے نہیں جھنڈے ہونگے،اُن جھنڈوں میں ڈنڈے ہونگے،اے این پی نے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے حتمی اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2019  |  23:46
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 31 اکتوبر کو اے این پی کارکنا ن صبح 11 بجے رشکئی انٹرچینج سے اسلام آباد آزادی مارچ میں شرکت کیلئے روانہ ہونگے، اے این پی رہبر کمیٹی اور اپوزیشن کے فیصلوں کی پابند ...

 خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 8ارب غبن 53ارب کی بے قاعدگیوں کا انکشاف،بڑا سکینڈل سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:12
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ نیب کو علم ہونا چاہیے کہ خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 8ارب غبن 53ارب کے بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، نیب کی خاموشی اس بات پر مہر ثبت کررہی ہے کہ احتساب کے نام پر ...

دو مختلف طریقوں سے اسلام آباد مارچ کا حصہ بنیں گے،لائحہ عمل ترتیب دے چکے،اے این پی نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:38
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کرچکی ہے،پہلے مرحلے میں اے این پی مارچ کا حصہ نہیں ہوگی،دوسرے مرحلے میں دو مختلف طریقوں سے اے این پی مارچ کا حصہ بنے گی،باچا خان ...

عمران خان کشمیر کا سودا کرچکا ہے، دورہ امریکا میں سب کچھ طے پایا تھا،اہم سیاسی شخصیت نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

  اتوار‬‮ 25 اگست‬‮ 2019  |  22:21
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے جو کشمیر کے معاملے پر ثابت ہوچکا ہے۔ مسئلہ کشمیر ہم بچپن سے سنتے چلے آرہے ہیں اور اسی مسئلے پر ہمارے بجٹ کا ایک بڑا حصہ مختص ...

عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، سعودی عرب کی آئل کمپنی نے ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا،  اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  22:20
پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، قوم کو وضاحت کی جائے دورہ امریکہ کا مقصد کیا تھا؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ ...

حکومت کے خلاف کاؤنٹ ڈاؤن شروع،اے این پی سب سے پہلے میدان میں،سول نافرمانی تحریک کا اعلان کر دیا

  اتوار‬‮ 9 جون‬‮ 2019  |  21:34
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے البتہ عوام دشمن پالیسیوں کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے،ہمارا حق تسلیم نہ کیا گیا توسول نافرمانی کی تحریک شروع کر دیں گے، پی ٹی آئی ...

منظور پشتین کو اسلام آباد دھرنوں میں کون سپورٹ کر رہا تھا؟اسفند یار ولی کے بیٹے نے ایسا الزام عائد کردیا کہ نیا پنڈورا باکس کھل گیا،سنسنی خیز انکشافات

  منگل‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2018  |  10:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم)سربراہ منظور پشین کو اسلام آباد دھرنوں کے دوران کچھ حلقے سپورٹ کررہے تھے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اے این پی کے نوجوان رہنما جو کہ پارٹی سربراہ ...