ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بچوں کو پولیو کے قطرے کیوں نہیں پلائے؟ 2 سکولوں کی رجسٹریشن ہی معطل کر دی گئی

datetime 12  فروری‬‮  2020

بچوں کو پولیو کے قطرے کیوں نہیں پلائے؟ 2 سکولوں کی رجسٹریشن ہی معطل کر دی گئی

کراچی (این این آئی) انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم سے تعاون نہ کرنے اور بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 2 نجی اسکولز کی رجسٹریشن معطل جبکہ 40 کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نجی اسکولوں کی جانب سے پولیو ٹیم کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر ڈائریکٹر پرائیوٹ… Continue 23reading بچوں کو پولیو کے قطرے کیوں نہیں پلائے؟ 2 سکولوں کی رجسٹریشن ہی معطل کر دی گئی

فیصل آباد : انسداد پولیو کی آئندہ قومی مہم 16 سے 18 دسمبر تک جاری رہے گی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

فیصل آباد : انسداد پولیو کی آئندہ قومی مہم 16 سے 18 دسمبر تک جاری رہے گی

فیصل آباد (آن لائن)انسداد پولیو کی آئندہ قومی مہم 16 سے 18 دسمبر تک جاری رہے گی جبکہ مزید دو دن بھی پولیو ٹیموں کو متحرک رکھا جائے گا تاکہ کسی وجہ سے رہ جانے والے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جا سکیں۔ اس مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے… Continue 23reading فیصل آباد : انسداد پولیو کی آئندہ قومی مہم 16 سے 18 دسمبر تک جاری رہے گی

ملک بھر میں پولیو کے 77اور پنجاب میں 5کیس سامنے آنے کے بعد صوبے کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملک بھر میں پولیو کے 77اور پنجاب میں 5کیس سامنے آنے کے بعد صوبے کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں پولیو کے 77اور پنجاب میں 5کیس سامنے آنے کے بعد صوبے کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کردی ہے۔ جن اضلاع میں مہم شروع کی گئی ہے۔ ان میں لاہور، راولپنڈی، ملتان، منڈی بہائوالدین اور جہلم شامل ہیں۔ جن میں انسداد پولیو کی گیارہ ہزار ٹیمیں 28… Continue 23reading ملک بھر میں پولیو کے 77اور پنجاب میں 5کیس سامنے آنے کے بعد صوبے کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی

پنجاب کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم (کل) سے شروع ہوگی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

پنجاب کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم (کل) سے شروع ہوگی

لاہور( این این آئی )پنجاب کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل ( پیر)سے شروع ہو گی ۔ترجمان پولیو پروگرام کے مطابق لاہور، ملتان، سرگودھا، جہلم، منڈی بہاالدین اور چکوال کے اضلاع میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کی حفاظتی ویکسین دی جائے گی ۔پولیو کیسز اور ماحولیاتی… Continue 23reading پنجاب کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم (کل) سے شروع ہوگی

خیبرپختونخواہ کے متاثرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 3  جولائی  2019

خیبرپختونخواہ کے متاثرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر عطا کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے گیارہ ضلاع میں تین مراحل میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم خیبرپختونخواکے گیارہ اضلاع میں تین مراحل میں شروع کی جائے گی، اس دوران ان اضلاع میں دوا پلانے سے انکاری… Continue 23reading خیبرپختونخواہ کے متاثرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : فوکل پرسن انسداد پولیو

datetime 3  جون‬‮  2019

پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : فوکل پرسن انسداد پولیو

لاہور(این این آئی )پولیو کے خاتمے کے حوالے سے وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطا ء نے کہا ہے کہ پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا،میڈیا، سول سوسائٹی اور مذہبی تنظیمیں انسداد پولیو مہم میں حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا… Continue 23reading پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : فوکل پرسن انسداد پولیو

لاہور کی 94یونین کونسلوں میں 13تا19مئی تک انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

datetime 11  مئی‬‮  2019

لاہور کی 94یونین کونسلوں میں 13تا19مئی تک انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)محکمہ صحت نے لاہور میں تین بچوں میں پولیو کی تشخیص کے بعد 94یونین کونسلوں میں 13تا19مئی تک انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ۔ لاہور میں جنوری تا مئی کے دوران تین بچوں میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مذکورہ 94یونین کونسلوں میں پولیو… Continue 23reading لاہور کی 94یونین کونسلوں میں 13تا19مئی تک انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

ملک بھرمیں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع،3 کروڑ90لاکھ بچوں کوقطرے پلائے جائینگے

datetime 21  جنوری‬‮  2019

ملک بھرمیں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع،3 کروڑ90لاکھ بچوں کوقطرے پلائے جائینگے

لاہور(این این آئی )ملک بھرمیں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع ہوگئی جس میں پانچ سال تک کی عمر کے تقریباً 3 کروڑ90لاکھ بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔مہم میں 2لاکھ 60ہزارپولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائیں گے۔… Continue 23reading ملک بھرمیں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع،3 کروڑ90لاکھ بچوں کوقطرے پلائے جائینگے

سند ، بلوچستان ،خیبر پختونخوا میں میں انسداد پولیو مہم شروع، پنجاب میں ہیلتھ ورکرز کا بائیکاٹ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

سند ، بلوچستان ،خیبر پختونخوا میں میں انسداد پولیو مہم شروع، پنجاب میں ہیلتھ ورکرز کا بائیکاٹ

کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ(آئی این پی ) ملک کے تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے جب کہ پنجاب میں ہیلتھ ورکرز نے بائیکاٹ کردیا ، پولیو مہم کے دورانسندھ کے 21 اضلاع کے 70 لاکھ سے زائد خیبر پختونخوا میں 36 لاکھ 55 ہزار سے زائد اور بلوچستان کے 19… Continue 23reading سند ، بلوچستان ،خیبر پختونخوا میں میں انسداد پولیو مہم شروع، پنجاب میں ہیلتھ ورکرز کا بائیکاٹ