جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کو اسلحہ بیچنے کی امریکی سینیٹ کی جانب سے مخالفت،صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قرارداد کو ویٹو کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 21  جون‬‮  2019

سعودی عرب کو اسلحہ بیچنے کی امریکی سینیٹ کی جانب سے مخالفت،صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قرارداد کو ویٹو کرنے کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی قراردار کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے جو کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ ایک غیر معمولی دو فریقی ایکٹ کے تحت ریپبلیکن پارٹی کی زیرِ قیادت سینیٹ نے اسلحے کی فروخت کو… Continue 23reading سعودی عرب کو اسلحہ بیچنے کی امریکی سینیٹ کی جانب سے مخالفت،صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قرارداد کو ویٹو کرنے کا عندیہ دیدیا

امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی یمن پالیسی کی تائید کردی ، ویٹو برقرار

datetime 3  مئی‬‮  2019

امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی یمن پالیسی کی تائید کردی ، ویٹو برقرار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ نے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف جنگ آزما عرب اتحاد کی فوجی امداد کے خاتمے کے لیے قرارداد پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کو برقرار رکھا ہے اور سعودی عرب کی قیادت میں اس اتحاد کی فوجی امداد جاری رکھنے کی حمایت کی ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی یمن پالیسی کی تائید کردی ، ویٹو برقرار

اس جنگ میں امریکا سعودی عرب کی مددنہ کرے ،امریکی سینٹ نے قانون منظور کر لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019

اس جنگ میں امریکا سعودی عرب کی مددنہ کرے ،امریکی سینٹ نے قانون منظور کر لیا

واشنگٹن(اے این این )امریکی سینیٹ نے ایک ایسا قانون منظور کر لیا ہے جس میں امریکہ کو یمن کی جنگ میں سعودی عرب کی مدد کو ختم کرنے کا کہا گیا ہے۔یہ قانون سینیٹ نے 46 کے مقابلے میں 56 ووٹوں سے منظور کر لیا ہے۔ سینیٹ میں اس پر ووٹنگ پارٹی وابستگی سے بالاتر… Continue 23reading اس جنگ میں امریکا سعودی عرب کی مددنہ کرے ،امریکی سینٹ نے قانون منظور کر لیا

دو دہائیوں سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 7  مارچ‬‮  2019

دو دہائیوں سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

واشنگٹن(این این آئی)تقریبا دو دہائیوں سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ 45 دن میں منصوبہ بنا کر امریکی فوج کی واپسی کا طریقہ کار طے کیا جائے۔بل ری پبلکن سینیٹر رینڈ پال اور ڈیمو کریٹ سینیٹر ٹام اوڈال نے پیش کیا جسے افغان ایکٹ 2019 کا… Continue 23reading دو دہائیوں سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

افغانستان اور شام سے امریکی فوجی انخلا کا فیصلہ سینیٹ نے مسترد کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2019

افغانستان اور شام سے امریکی فوجی انخلا کا فیصلہ سینیٹ نے مسترد کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ نے شام اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ نے ریپبلکن رہنما مچ میک کونلز کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد چھبیس کے مقابلے میں ستر ووٹوں سے منظور کی۔ اس قرار داد… Continue 23reading افغانستان اور شام سے امریکی فوجی انخلا کا فیصلہ سینیٹ نے مسترد کردیا

امریکی سینیٹ کا ترکی کوF-35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2018

امریکی سینیٹ کا ترکی کوF-35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )روس سے طیارہ شکن دفاعی نظام خریدنے کی اطلاعات پر امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35فائیٹر طیاروں کی فراہمی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ترکی کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے اس فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ترکی کو روس سےS-400کی خریداری سے نہیں روک سکتا اور… Continue 23reading امریکی سینیٹ کا ترکی کوF-35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ

امیگریشن اصلاحات سے متعلق مجوزہ قوانین، امریکی سینیٹ نے بل مستردکردیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

امیگریشن اصلاحات سے متعلق مجوزہ قوانین، امریکی سینیٹ نے بل مستردکردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ نے امیگریشن نظام میں اصلاحات سے متعلق وہ چاروں بِل مسترد کردئیے جن پر ایوان میں رواں ہفتے بحث ہوتی رہی تھی۔چاروں بِلز کا مقصد ان لاکھوں نوجوان تارکینِ وطن کو تحفظ فراہم کرنا تھا جو اپنے والدین کے ہمراہ غیر قانونی طریقے سے امریکہ آئے تھے اور جن کے امریکہ… Continue 23reading امیگریشن اصلاحات سے متعلق مجوزہ قوانین، امریکی سینیٹ نے بل مستردکردیا

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی،امریکی سینیٹ بل پر بحث کرے گی

datetime 15  فروری‬‮  2018

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی،امریکی سینیٹ بل پر بحث کرے گی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ جلد ہی ایک بل پر بحث کا آغاز کرنے والی ہے جس میں امیگریشن سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کا احاطہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بل خاندان کے افراد کو یکجا کر نے سے متعلق امیگریشن کے موجودہ نظام کو ایک نئے سسٹم میں تبدیل کر دے… Continue 23reading ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی،امریکی سینیٹ بل پر بحث کرے گی

اپوزیشن کی مشروط حمایت ،امریکی سینیٹ نے بالاآخرعارضی اخراجات کا بل منظورکرلیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

اپوزیشن کی مشروط حمایت ،امریکی سینیٹ نے بالاآخرعارضی اخراجات کا بل منظورکرلیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سینیٹ نے عارضی اخراجات کے پیکیج کو 81 ووٹوں سے منظور کیا،حزب مخالف جماعت ڈیموکریٹک کے ارکان نے مشروط رضامندی کے بعد بل کی منظوری میں مدددی،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے عارضی اخراجات کے پیکیج کو 81 ووٹوں سے منظور کیا، جب کہ مخالفت میں 18 ووٹ پڑے۔ قانون سازی… Continue 23reading اپوزیشن کی مشروط حمایت ،امریکی سینیٹ نے بالاآخرعارضی اخراجات کا بل منظورکرلیا

Page 1 of 2
1 2