جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

چین،ایران اور روس آئندہ کئی سال تک مسئلہ بنے رہیں گے،امریکی جنرل کاانتباہ

datetime 1  اپریل‬‮  2023

چین،ایران اور روس آئندہ کئی سال تک مسئلہ بنے رہیں گے،امریکی جنرل کاانتباہ

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے اعلی فوجی عہدہ دار نے قانون سازوں کو چین، ایران اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کے بارے میں خبردارکیا ہے اور کہاہے کہ یہ تینوں ممالک آیندہ کئی سال تک واشنگٹن کے لیے ایک مسئلہ بنے رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس… Continue 23reading چین،ایران اور روس آئندہ کئی سال تک مسئلہ بنے رہیں گے،امریکی جنرل کاانتباہ

شام کوایس 300 میزائل سسٹم کی فراہمی غیر ضروری جارحیت ہے، امریکی جنرل

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

شام کوایس 300 میزائل سسٹم کی فراہمی غیر ضروری جارحیت ہے، امریکی جنرل

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی ایک اہم عسکری شخصیت نے روس کی جانب سے شام میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس 300 میزائل سسٹم کی تنصیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک غیر ضروری جارحیت اور شام میں روسی فوجی طیارے کے مار گرائے جانے پر ایک غیر متاثر جواب… Continue 23reading شام کوایس 300 میزائل سسٹم کی فراہمی غیر ضروری جارحیت ہے، امریکی جنرل

افغانستان کے لیے عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، امریکی جنرل

datetime 20  جولائی  2018

افغانستان کے لیے عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، امریکی جنرل

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان کے لیے امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جوزف وٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے امریکی عسکری حکمت عملی میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ افغانستان کے حوالے سے مجموعی حکمت عملی بہتر انداز سے چل رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading افغانستان کے لیے عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، امریکی جنرل

چند طالبان امن مذاکرات میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی جنرل

datetime 31  مئی‬‮  2018

چند طالبان امن مذاکرات میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی جنرل

کابل(این این آئی)کابل میں اعلیٰ امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے کچھ عناصر امن مذاکرات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔جرمن ریڈیو کے مطابق امریکی محکمہ فاع پینٹاگون میں نکولسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کے لیے کئی راستے کھل گئے ہیں۔کابل… Continue 23reading چند طالبان امن مذاکرات میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی جنرل

امریکی جنرل کا روس پر افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

datetime 23  مارچ‬‮  2018

امریکی جنرل کا روس پر افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

کابل/واشنگٹن (این این آئی)افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ جنرل جان نکولسن نے کہا ہے کہ روس نہ صرف طالبان کی مدد کر رہا ہے بلکہ انھیں اسلحہ بھی فراہم کر رہا ہے۔بی بی سی کیساتھ ایک انٹرویو میں جنرل جان نکولسن نے کہا کہ انھوں نے روسیوں کی جانب سے غیر مستحکم کرنے والی… Continue 23reading امریکی جنرل کا روس پر افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

طالبان سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں، امریکی جنرل کا عندیہ

datetime 15  مارچ‬‮  2018

طالبان سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں، امریکی جنرل کا عندیہ

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کے امکانات ہیں۔ 16 سالہ مسلح تنازعے کے بعد اب طالبان کمزور اور بکھر چکے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ میدانِ جنگ میں کامیابیاں سمیٹی نہیں جا سکتیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے قریب… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں، امریکی جنرل کا عندیہ

جیل جا سکتا ہو ں ،ٹر مپ کا ایٹمی حملے کا حکم نہیں ما نو ں گا ، امر یکی جنرل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

جیل جا سکتا ہو ں ،ٹر مپ کا ایٹمی حملے کا حکم نہیں ما نو ں گا ، امر یکی جنرل

واشنگٹن (آن لائن)امریکی فضائیہ کے جنرل اور سٹریٹیجک کمانڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ جوہری حملے کے کسی بھی غیرقانونی صدارتی حکم کی مزاحمت کریں گے۔ایئرفورس جنرل جان ہیٹن نے کہا ہے کہ امریکی جنگی کمانڈ کے سربراہ کے طور پر وہ صدر کو مشورے فراہم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انھیں اس کا قانونی متبادل تلاش کیا جائے گا۔ان کا بیان چند روز قبل امریکی سینیٹروں کی جانب سے جوہری حملے کے متعلق صدارتی

اختیارات پر غوروخوض کے بعدآیا ہے۔بعض لوگوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیر ذمہ دارانہ طور پر اس قسم کے کسی حملے کا حکم دے سکتے ہیں جبکہ بعض دوسرے سینیٹررز کا خیال تھا کہ صدر کو وکلا کی مداخلت کے بغیر یہ اختیار ضرور حاصل ہونا چاہیے۔ گذشتہ 40 سال سے زیادہ عرصے میں اس قسم کی یہ پہلی میٹنگ ہے۔اگست میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام کی توسیع کرتا رہتا ہے اور امریکہ کو دھمکیاں دیتا رہتا ہے تو وہ ‘ایسے غیض و غضب کا مظاہرہ کریں گے جسے دنیا نے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔’گذشتہ ماہ سینیٹ کی فارن ریلیشن کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین سینیٹر باب کورکر نے صدر ٹرمپ پر الزام لگایا تھا کہ وہ امریکہ کو ‘تیسری جنگ عظیم کے راستے پر ڈال رہے ہیں۔’کینیڈا میں ہیلی فیکس بین الاقوامی سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ہیٹن نے کہا: ‘اِن چیزوں کے بارے میں ہم بہت سوچتے ہیں۔ جب آپ کے سر پر ذمہ داری ہوگی تو پھر آپ اس کے بارے میں کیسے نہیں سوچیں گے۔’انھوں نے کہا: ‘میں صدر کو مشورہ دیتا ہوں، وہ مجھے بتائیں گے کہ کیا کرنا ہے۔’جو واقع ہونے والا ہے اگر وہ غیر قانونی ہے تو میں یہ کہوں گا: ‘جناب صدر یہ غیر قانونی ہے۔’ تو پھر اس پر وہ کیا کہیں گے؟ وہ کہیں گے تو پھر قانونی کیا ہے؟

اور پھر ہم آپشنز کی بات کریں گے کہ ان حالات میں ہمارا مختلف صلاحیتوں کے ساتھ کیا جواب ہو سکتا ہے۔ اور اس طرح کام ہوتا ہے۔’انھوں نے مزید کہا کہ ‘یہ بہت پیچیدہ بھی نہیں ہے۔’اس کے ساتھ انھوں نے یہ بھی کہا: ‘اگر آپ کوئی غیر قانونی حکم پر عمل کرتے ہیں تو آپ جیل جائیں گے۔ آپ باقی ساری عمر کے لیے جیل جائیں گے۔’خیال رہے کہ صدر ٹرمپ نے عوامی طور پر جنرل ہیٹن کی باتوں کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

حکمت عملی تبدیل،شہروں کے اندر لڑائی ، امریکی جنرل نے حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017

حکمت عملی تبدیل،شہروں کے اندر لڑائی ، امریکی جنرل نے حیرت انگیزاعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے کہا ہے کہ عراقی فوج موصل میں داعش تنظیم کے خلاف جن معرکوں میں مصروف ہے وہ شہروں کی جنگوں کا ایسا نمونہ ہے جس کی تیاری مستقبل میں دنیا بھر کی افواج کو کرنا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں ایک… Continue 23reading حکمت عملی تبدیل،شہروں کے اندر لڑائی ، امریکی جنرل نے حیرت انگیزاعلان کردیا

بھارت کی وجہ سے پاکستان ہمارا یہ کام نہیں کررہا،امریکی جنرل کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2017

بھارت کی وجہ سے پاکستان ہمارا یہ کام نہیں کررہا،امریکی جنرل کا حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن (آئی این پی ) بیرون ملک امریکی فوجی کارروائیوں کے کمانڈر جنرل ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کر نے کیلئے بھارت پاکستان کے ساتھ دو طرفہ رابطوں اور مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، پاک بھارت کشیدگی ایٹمی جنگ میں بدل سکتی ہے،بھارتی پالیسی دونوں ملکوں کے تعلقات… Continue 23reading بھارت کی وجہ سے پاکستان ہمارا یہ کام نہیں کررہا،امریکی جنرل کا حیرت انگیزانکشاف

Page 1 of 2
1 2