بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

امریکا،طالبان سمجھوتے سے قبل دستاویز کا تفصیلی جائزہ لیں گے،افغان صدر

datetime 24  اگست‬‮  2019

امریکا،طالبان سمجھوتے سے قبل دستاویز کا تفصیلی جائزہ لیں گے،افغان صدر

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ان کی حکومت جامع مذاکرات کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے پر دستخط ہونے سے قبل اس دستاویز کا جائزہ لے گی۔افغان صدر اشرف غنی نے مقامی ٹی وی کو انٹرویومیں بتایاکہ ان کی حکومت جامع مذاکرات کیلئے امریکا اور طالبان… Continue 23reading امریکا،طالبان سمجھوتے سے قبل دستاویز کا تفصیلی جائزہ لیں گے،افغان صدر

ہماری نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی کوئی اہمیت نہیں : اشرف غنی

datetime 6  فروری‬‮  2019

ہماری نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی کوئی اہمیت نہیں : اشرف غنی

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ افغان حکومت کی نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ امن بات چیت ہماری مشاورت اور منصوبے کے مطابق مرحلہ وار چلے گی، امن معاہدہ قومی مفاہمت اور قانونی طریقہ کار کے بغیر نہیں ہوسکتا۔افغان میڈیا کو انٹرویو میں صدر اشرف غنی کا… Continue 23reading ہماری نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی کوئی اہمیت نہیں : اشرف غنی

’’ جنگ کی کنجیاں اسلام آباد، کوئٹہ اور راولپنڈی میں ہیں‘‘ افغان صدر کی پاکستان کیخلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی،کیا کچھ کہہ دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2019

’’ جنگ کی کنجیاں اسلام آباد، کوئٹہ اور راولپنڈی میں ہیں‘‘ افغان صدر کی پاکستان کیخلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی،کیا کچھ کہہ دیا

کابل( آن لائن ) افغان صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر امن مذاکرات پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کی کنجیاں اسلام آباد، کوئٹہ اور راولپنڈی میں ہیں اور ساتھ ہی پاکستان کو سرحد پار عسکری کارروائیوں کے لیے جنت قرار دے دیا۔ افغان صدر نے 17 سالہ افغان جنگ کے… Continue 23reading ’’ جنگ کی کنجیاں اسلام آباد، کوئٹہ اور راولپنڈی میں ہیں‘‘ افغان صدر کی پاکستان کیخلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی،کیا کچھ کہہ دیا

افغان صدر اشرف غنی کے بطور صدارتی امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع

datetime 21  جنوری‬‮  2019

افغان صدر اشرف غنی کے بطور صدارتی امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے ملکی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔ دوسری جانب صدر اشرف غنی نے اپنے مستعفی ہونے والے وزیر داخلہ امر اللہ صالح کو اول نائب صدر مقرر کردیا،افغان میڈیا کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے بعد اشرف غنی… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی کے بطور صدارتی امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع

افغان صدر کا ویمنز فٹبالرز کے ساتھ ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

افغان صدر کا ویمنز فٹبالرز کے ساتھ ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم

کابل(آئی این پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملکی ویمنز فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں کے ساتھ ہراسانی کے الزامات کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اخبار نے اپنی رپوٹ میں دعوی کیا تھا کہ افغان ویمنز فٹبالرز کو ہراساں کیے جانے کے ساتھ ساتھ بدسلوکی کے واقعات… Continue 23reading افغان صدر کا ویمنز فٹبالرز کے ساتھ ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم

جنگ بندی ختم،افغانستان کا طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن دوبارہ شروع کرنے کااعلان

datetime 30  جون‬‮  2018

جنگ بندی ختم،افغانستان کا طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن دوبارہ شروع کرنے کااعلان

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی جنگ بندی ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز طالبان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کے دوران اشرف غنی نے کہا کہ سیزفائر کے اعلان، توسیع اور بالآخر اختتام کا… Continue 23reading جنگ بندی ختم،افغانستان کا طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن دوبارہ شروع کرنے کااعلان

پاکستان کے خلاف افغان صدر کی خوفناک سازش پختونوں نے ناکام بنا دی، اشرف غنی نقیب قتل کیس کے ذریعے کیا گھنائونا کام کروانا چاہتے تھے، پختون رہنمائوں نے بولتی ہی بند کر کے رکھ دی

datetime 10  فروری‬‮  2018

پاکستان کے خلاف افغان صدر کی خوفناک سازش پختونوں نے ناکام بنا دی، اشرف غنی نقیب قتل کیس کے ذریعے کیا گھنائونا کام کروانا چاہتے تھے، پختون رہنمائوں نے بولتی ہی بند کر کے رکھ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)نقیب قتل کیس میں پختونوں کو بھڑکانے کی افغان سازش ناکام ، کابل مظاہروں، غنی کی حمایت سے اسلام آباد دھرنا مظاہرین کا اظہار لاتعلقی ، پاکستانی آئین کو مانتے ہیں ،پاکستان کے موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا… Continue 23reading پاکستان کے خلاف افغان صدر کی خوفناک سازش پختونوں نے ناکام بنا دی، اشرف غنی نقیب قتل کیس کے ذریعے کیا گھنائونا کام کروانا چاہتے تھے، پختون رہنمائوں نے بولتی ہی بند کر کے رکھ دی

پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا،افغان صدر

datetime 10  فروری‬‮  2018

پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا،افغان صدر

کابل(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان میں وکلاء کی تحریک کامیاب ہوئی تھی انہیں توقع ہے کہ اپنے علاقے میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں پشتون بھی کامیاب رہیں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان صدراشرف غنی نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا،افغان صدر

امریکی امداد کے بغیر حکومت کا وجود باقی رہنا نہ ممکن ہے،افغان صدر کا اقرار

datetime 18  جنوری‬‮  2018

امریکی امداد کے بغیر حکومت کا وجود باقی رہنا نہ ممکن ہے،افغان صدر کا اقرار

واشنگٹن(آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عندیہ دیا ہے کہ امریکی امداد کے بغیر افغان حکومت کا وجودہ باقی نہیں رہے گا اور افغان نیشنل آرمی کی بنیادیں 6 ماہ سے زیادہ عرصے تک قائم نہیں رہ سکیں گیں۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو افغان صدر اشر ف غنی نے نجی ٹی… Continue 23reading امریکی امداد کے بغیر حکومت کا وجود باقی رہنا نہ ممکن ہے،افغان صدر کا اقرار

Page 1 of 3
1 2 3