جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔۔اظہر علی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو والدہ کے انتقال کی خبر دی۔انہوں نے مداحوں سے دعا مغفرت کرنے اور نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والے افراد سے کورونا کے حوالے سے حکومتی ضابطہ اخلاق… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں

اظہرعلی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت خطرے میں پڑ گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

اظہرعلی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت خطرے میں پڑ گئی

کراچی،لاہور(یواین پی)مصباح الحق کی چیف سلیکٹر کے عہدے سے دستبرداری نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کی قیادت خطرے میں ڈال دی۔ ذرائع کے مطابق بورڈ حکام ان کی کپتانی سے مطمئن نہیں جبکہ کرکٹ کمیٹی کے ایک اہم رکن نے بھی انہیں کپتان برقرار رکھنے کی مخالفت کردی تاہم اس بات پر اتفاق… Continue 23reading اظہرعلی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت خطرے میں پڑ گئی

اظہر علی کا کورونا متاثرین کیلئے قیمتی چیزیں نیلام کرنیکا فیصلہ، قومی کھلاڑی نے متاثرین کا دل جیت لیا 

datetime 28  اپریل‬‮  2020

اظہر علی کا کورونا متاثرین کیلئے قیمتی چیزیں نیلام کرنیکا فیصلہ، قومی کھلاڑی نے متاثرین کا دل جیت لیا 

لاہور(این این آئی) ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے اپنے دل سے قریب چیزوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اظہر علی نے جس بلّے کے ساتھ اپنے کیریئر کی واحد سنچری اسکور کی وہ بیٹ نیلام کریں گے جس کیلئے انہوں نے بنیادی قیمت دس لاکھ روپے رکھی ہے،اسی طرح… Continue 23reading اظہر علی کا کورونا متاثرین کیلئے قیمتی چیزیں نیلام کرنیکا فیصلہ، قومی کھلاڑی نے متاثرین کا دل جیت لیا 

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے علیحدہ پلان تیار میچ میں کیسے شکست  دینی ہے؟سری لنکن کپتان  نے بتادیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے علیحدہ پلان تیار میچ میں کیسے شکست  دینی ہے؟سری لنکن کپتان  نے بتادیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ہوم گرائونڈ پر کرکٹ بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہوم گرائونڈ پر کھیلنے کا موقع ملا ہے ،بھرپور فائدہ اٹھائینگے ،سری لنکن ٹیم کو آسان نہیں لینگے ،آسٹریلیا میں ہونے و الی غلطیاں نہیں دہرائینگے ، سلیکشن کمیٹی اور کپتان… Continue 23reading پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے علیحدہ پلان تیار میچ میں کیسے شکست  دینی ہے؟سری لنکن کپتان  نے بتادیا

اظہرعلی کی ٹیسٹ کپتانی پر گہرے بادل چھا گئے ،سری لنکا سے سیریزمستقبل کا فیصلہ کریگی،ممکنہ طور پر نیا کپتان کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2019

اظہرعلی کی ٹیسٹ کپتانی پر گہرے بادل چھا گئے ،سری لنکا سے سیریزمستقبل کا فیصلہ کریگی،ممکنہ طور پر نیا کپتان کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

لاہور( آن لائن )اظہر علی کے براجمان ہوتے ہی ٹیسٹ قیادت کی کرسی ہلنے لگی، سری لنکا سے سیریز مستقبل کا فیصلہ کریگی، نتائج اور انفرادی کارکردگی اچھی نہ رہی تو بابر اعظم کیلئے راہ ہموار ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ برس 19 فروری کو35 ویں سالگرہ منانیوالے اظہر علی پر قسمت اچانک مہربان ہوئی،… Continue 23reading اظہرعلی کی ٹیسٹ کپتانی پر گہرے بادل چھا گئے ،سری لنکا سے سیریزمستقبل کا فیصلہ کریگی،ممکنہ طور پر نیا کپتان کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

اظہر علی کا ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی کی صلاحیتیوں پر اعتماد کا اظہار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

اظہر علی کا ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی کی صلاحیتیوں پر اعتماد کا اظہار

پرتھ(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی کی صلاحیتیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور… Continue 23reading اظہر علی کا ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی کی صلاحیتیوں پر اعتماد کا اظہار

قومی ٹیم آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کرنے اور جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،اظہر علی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

قومی ٹیم آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کرنے اور جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،اظہر علی

برسبین (این این آئی)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ قومی ٹیم میں صلاحیت موجود ہے کہ وہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم اچھا پرفارم بھی کر سکتی ہے اور جیت بھی سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج)… Continue 23reading قومی ٹیم آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کرنے اور جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،اظہر علی

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

لاہور(این این آئی) آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی سڈنی روانہ ہوگئے۔آسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے جس کے بعد ان کی سڈنی کی فلائیٹ طے ہے۔ اظہر علی،عابد علی، کاشف بھٹی، نسیم شاہ،محمد عباس،شاہین… Continue 23reading آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی

لاہور(این این آئی) سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اورچیف سلیکٹرمصباح الحق بارباریہ کہہ رہے ہیں کہ سرفرازاحمدکی کاکردگی بہترنہیں رہی اوراظہرعلی کو کارکردگی کی بناپرقومی ٹیسٹ ٹیم کاکپتان بنایاگیاہے ۔لیکن اگر2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں دونوں کی بیٹنگ پرفارمنس دیکھی جائے تو… Continue 23reading سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8