اتوار‬‮ ، 30 جون‬‮ 2024 

سرمائے کی قلت، بینکاری نظام میں 1550 ارب روپے داخل

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

سرمائے کی قلت، بینکاری نظام میں 1550 ارب روپے داخل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں1550ارب روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں27بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 26 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کیا گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں1550ارب روپے شامل کر دیئے ہیں۔مرکزی بینک نے پیر کو اوپن… Continue 23reading سرمائے کی قلت، بینکاری نظام میں 1550 ارب روپے داخل

اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکاونٹ کا آغاز کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکاونٹ کا آغاز کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک سے ترسیلاتِ زر کی آسان وصولی کو یقینی بنانے کے لیے آسان ریمی ٹنس اکاونٹ کا آغاز کردیا جس کے تحت بینکنگ کی سہولت سے محروم یا نیم محروم طبقے کو بہترخدمات پیش کی جا سکیں گی۔ مرکزی بینک کے مطابق اس سہولت کا آغاز پاکستان… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکاونٹ کا آغاز کر دیا

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکاؤنٹ کا آغاز کردیا،تفصیلات جاری

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکاؤنٹ کا آغاز کردیا،تفصیلات جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک سے رقوم کی آسان وصولی یقینی بنانے کیلئے اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکانٹ کا آغاز کردیا، اکاونٹ میں بیس لاکھ روپے تک رکھے جا سکیں گے اور یومیہ زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار نکلوائے کی اجازت ہوگی۔معاشرے میں بینکنگ کی سہولت سے محروم یا نیم محروم طبقات کی… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکاؤنٹ کا آغاز کردیا،تفصیلات جاری

اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا، متعلقہ بینک اپنے صارفین کو پوری ادائیگی کریگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا، متعلقہ بینک اپنے صارفین کو پوری ادائیگی کریگا

کراچی(این این آئی)بینک دولت پاکستان نے گذشتہ ہفتے کے دوران یہ بات تشویش کے ساتھ نوٹ کی کہ بعض ہیکرز نے حبیب بینک لمیٹڈ کے ڈیبٹ کارڈز پر صارفین کی معلومات اسکمنگ کے ذریعے حاصل کیں تاکہ اس کے کلون تیار کیے جائیں اور جنہیں ملک میں اور بیرونِ ملک مختلف مقامات سے ڈپازٹرز کی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا، متعلقہ بینک اپنے صارفین کو پوری ادائیگی کریگا

کرنٹ اکائونٹ خسارے میں جولائی تا اکتوبر 2.75 ارب ڈالر کا اضافہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرنٹ اکائونٹ خسارے میں جولائی تا اکتوبر 2.75 ارب ڈالر کا اضافہ

کراچی(این ان آئی) جاری کھاتے (کرنٹ اکائونٹ)کا خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ (جولائی تااکتوبر) میں سال بہ سال 2.75ارب ڈالر یا 122فیصد بڑھ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق توازن ادائیگی کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے، بڑھتی ہوئی درآمدات کی وجہ سے درپیش تجارتی… Continue 23reading کرنٹ اکائونٹ خسارے میں جولائی تا اکتوبر 2.75 ارب ڈالر کا اضافہ

اے ٹی ایمز سے جعلی اور خراب نوٹوں کی شکایت سٹیٹ بینک کا نوٹس،بینکوں کو بڑا حکم جاری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

اے ٹی ایمز سے جعلی اور خراب نوٹوں کی شکایت سٹیٹ بینک کا نوٹس،بینکوں کو بڑا حکم جاری

لاہور( این این آئی )اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم سے خراب اور جعلی نوٹ نکلنے کی شکایات کا ازالہ اور اس کی روک تھام کے لیے بینکس میں نصب کیمروں کی ریکارڈنگ کا ڈیٹا دو ماہ تک محفوظ رکھنے کے احکامات جاری کر دئیے۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ اے… Continue 23reading اے ٹی ایمز سے جعلی اور خراب نوٹوں کی شکایت سٹیٹ بینک کا نوٹس،بینکوں کو بڑا حکم جاری

پورے پاکستان میں کتنی اے ٹی ایم مشینیں اورروزانہ کتنے ارب روپے نکلوائے جاتے ہیں،رپورٹ جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

پورے پاکستان میں کتنی اے ٹی ایم مشینیں اورروزانہ کتنے ارب روپے نکلوائے جاتے ہیں،رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی اے ٹی ایم مشینوں سے اوسطاً یومیہ12ارب 70 کروڑروپے ،ماہانہ383ارب روپے جبکہ سالانہ 46کھرب روپے نکالتے ہیں۔ کی رقوم نکلوائی جاتی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال خوشی کے تہوار یعنی رمضان المبارک اور عید الفطر پر 442 ارب روپے کے… Continue 23reading پورے پاکستان میں کتنی اے ٹی ایم مشینیں اورروزانہ کتنے ارب روپے نکلوائے جاتے ہیں،رپورٹ جاری

بینکوں سے لین دین پرودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا حیرت انگیز ردعمل ،روپے کے ساتھ گزشتہ دوسال میں کیا ہوا؟سٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

بینکوں سے لین دین پرودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا حیرت انگیز ردعمل ،روپے کے ساتھ گزشتہ دوسال میں کیا ہوا؟سٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے اثرات نمایاں ہونے لگے ،ا سٹیٹ بینک کے مطابق دو سال کے دوران روپے کی گردش میں اوسط 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، بینک ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ کا نفاذ کیا ہوا عوام نے بینکوں سے لین دین کم کردیا ، ا سٹیٹ بینک کے مطابق عوام… Continue 23reading بینکوں سے لین دین پرودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا حیرت انگیز ردعمل ،روپے کے ساتھ گزشتہ دوسال میں کیا ہوا؟سٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے انکشافات

نیا ریکارڈ قائم،پاکستان سونے کی کان بن گیا،صرف دو ماہ میں سرمایہ کاری کرنیوالی غیرملکی کمپنیوں کوکتنا فائدہ ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

نیا ریکارڈ قائم،پاکستان سونے کی کان بن گیا،صرف دو ماہ میں سرمایہ کاری کرنیوالی غیرملکی کمپنیوں کوکتنا فائدہ ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2017-18 کے پہلے دو ماہ کے دوران پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)کرنے والی کمپنیوں کی طرف سے اپنے ممالک کو بھیجے جانے والے منافع جات کی شرح میں 68 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 300 ملین ڈالر کے منافع جات اور ڈیوڈنڈ… Continue 23reading نیا ریکارڈ قائم،پاکستان سونے کی کان بن گیا،صرف دو ماہ میں سرمایہ کاری کرنیوالی غیرملکی کمپنیوں کوکتنا فائدہ ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف