ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زرمبادلہ کے ذخائر میں13 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز کمی

datetime 26  جنوری‬‮  2018

زرمبادلہ کے ذخائر میں13 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13کروڑ11لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی اور زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 19ارب64کروڑ4لاکھ ڈالرز رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 19جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر 16کروڑ62لاکھ ڈالرز کمی سے 13ارب53کروڑ28لاکھ ڈالرز رہی جبکہ کمرشل بینکوںکے… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں13 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز کمی

پاکستان،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

پاکستان،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی

کراچی(آئی این پی ) ملک کے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی معاشی ماہرین کے مطابق دسمبر میں ترسیلات بڑھنے اور درآمدات کم ہونے کی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ… Continue 23reading پاکستان،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں935ارب شامل کردیئے

datetime 19  جنوری‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں935ارب شامل کردیئے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں7روزکے لیے 935ارب شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں23بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 22بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کواوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں7روز کے لئے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں935ارب شامل کردیئے

امریکہ ، سعودی عرب نہ ہی جاپان ،پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کس ملک نے کی،جان کر آپ بھی کہیں گے،دوست ہو تو ایسا

datetime 18  جنوری‬‮  2018

امریکہ ، سعودی عرب نہ ہی جاپان ،پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کس ملک نے کی،جان کر آپ بھی کہیں گے،دوست ہو تو ایسا

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال 2017-18کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے تحت چین سب سے بڑا سرمایہ کار ملک رہا ہے۔مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان میں کی جانے والی ایف ڈی آئی میں چین کا حصہ 70 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف… Continue 23reading امریکہ ، سعودی عرب نہ ہی جاپان ،پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کس ملک نے کی،جان کر آپ بھی کہیں گے،دوست ہو تو ایسا

پاکستان میں تجارتی مقاصد کیلئے چینی کرنسی کو گرین سگنل

datetime 5  جنوری‬‮  2018

پاکستان میں تجارتی مقاصد کیلئے چینی کرنسی کو گرین سگنل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے واضح کیا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین دوطرفہ تجارتی امور میں چینی کرنسی یوان میں کاروبار کے لئے تمام تر انتظامات کیے جا چکے ہیں۔ اس سے قبل وفاقی وزیر برائے ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے 19 دسمبر 2017 کو… Continue 23reading پاکستان میں تجارتی مقاصد کیلئے چینی کرنسی کو گرین سگنل

اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

datetime 3  جنوری‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی یو آن میں لین دین کی اجازت دیدی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی اور کرنسی مارکیٹوں کے پالیسی ساز ادارے کی حیثیت سے چینی یوآن کرنسی میں درآمدات، برآمدات اور مالی لین دین کو یقینی بنانے کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان ہے.تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ روز سے نئے سکے کی تصاویر گردش کر رہی ہے .تصاویر100روپے سکے کی ہیں۔دعوی کیا جارہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 100روپے کا نیا سکہ جلد مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔ تاہم اس… Continue 23reading 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان

اسٹیٹ بینک نے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

اسٹیٹ بینک نے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق 8مختلف مالیت کے قومی بانڈز کی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی کی جائیں گی ۔ 2 جنوری 2018 کو 15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی ہو… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کردیئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کردیئے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں28بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 27بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کواوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں7روز کے لئے 5.77… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کردیئے

Page 18 of 21
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21