منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے ذخائر میں13 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز کمی

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13کروڑ11لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی اور زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 19ارب64کروڑ4لاکھ ڈالرز رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 19جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر 16کروڑ62لاکھ ڈالرز کمی

سے 13ارب53کروڑ28لاکھ ڈالرز رہی جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر 3کروڑ 51لاکھ ڈالرز اضافے سے 6 ارب 10کروڑ76لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔ مرکزی بینک نے گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری اخراجات کی مد میں16کروڑ60لاکھ ڈالرز سے زائد ادائیگیاں کیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…