اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی

datetime 20  اگست‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)سولر صارفین کو جنریشن لائسنس کے اجراء میں غیر معمولی تاخیر کا سامنا ہے، نیٹ بلنگ پالیسی کے تحت متعدد صارفین ایک ماہ گزرنے کے باوجود لائسنس کے منتظر ہیں۔

ذرائع کے مطابق لیسکو نے سولر جنریشن لائسنس کے اجرا کے لیے سیکڑوں صارفین کی درخواستیں نیپرا کو ارسال کر رکھی ہیں تاہم نیپرا کی جانب سے ایک ماہ تک متعدد درخواستوں پر لائسنس جاری نہیں کیے جاسکے۔لیسکو نے 25کلوواٹ سے زائد سولر سسٹم رکھنے والے صارفین کی درخواستیں نیپرا کو بھجوائی ہیں، جن میں کمرشل، صنعتی اور دیگر صارفین بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 25کلوواٹ سے کم لوڈ والے کنکشنز سے متعلق دستاویزات بھی نیپرا کو ارسال کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیپرا ریگولیشنز میں تبدیلی کے باوجود 25کلوواٹ سے کم سولر سسٹم سے متعلق متعدد درخواستیں بھی تاحال منجمد ہیں۔ نیپرا کی جانب سے درخواستیں منظور یا مسترد ہونے کے بعد ہی لیسکو مزید کارروائی عمل میں لاسکے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…