منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

حکومتی اداروں اور کارپوریشنوں کے مقامی بینکوں سے قرضے ساڑھے13 کھرب روپے سے تجاوزکر گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

حکومتی اداروں اور کارپوریشنوں کے مقامی بینکوں سے قرضے ساڑھے13 کھرب روپے سے تجاوزکر گئے

کراچی(این این آئی)حکومتی اداروں اور کارپوریشنوں کے مقامی بینکوں سے قرضے ساڑھے13 کھرب روپے سے تجاوزکر گئے ہیں۔رواں مالی سال کے پہلے 11 ہفتوں کے دوران سرکاری اداروں اور کارپوریشنوں نے بینکوں سے61 ارب 36 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نئے قرضے لیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جولائی سے 15 ستمبر تک… Continue 23reading حکومتی اداروں اور کارپوریشنوں کے مقامی بینکوں سے قرضے ساڑھے13 کھرب روپے سے تجاوزکر گئے

موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، 195فیصد اضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، 195فیصد اضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)پاکستان میں موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق موبائل فون بینکنگ میں195فیصداضافہ ہوا ہے اور اس کا زیادہ استعمال اکاؤنٹس سے رقوم کی منتقلی کیلئے کیا گیا ہے ، گزشتہ مالی سال کے دوران410بلین روپے کی موبائل فون بینکنگ کی گئی،اس حوالے سے 50 لاکھ ٹرانزیکشنز… Continue 23reading موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، 195فیصد اضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر اگلے 2 ماہ کے لیے 100 پوائنٹس کی بنیاد پر شرح سود میں اضافہ کرکے 8 اعشاریہ 5 فیصد مقرر کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے اپنی زری پالیسی بیان میں کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان20 اور 21ستمبر کو محرم الحرام کی بنا پر بند رہے گا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک آف پاکستان20 اور 21ستمبر کو محرم الحرام کی بنا پر بند رہے گا

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان 20 اور 21 ستمبر 2018(جمعرات اور جمعہ)بمطابق 9 اور 10 محرم الحرام 1440ھ کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا۔

5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کیے جانے سے متعلق تمام افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسی کسی افواہ پر کان نہ دھریں جن کا مقصد عوام میں مبالغے اور تشویش کو جنم… Continue 23reading 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک نے 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبر کی تردید کر دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبر کی تردید کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے جاری خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5ہزار کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں،اس حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں۔پیر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سینئر حکام… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبر کی تردید کر دی

اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرضوں اور واجبات کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 30  اگست‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرضوں اور واجبات کی تفصیلات جاری کردیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 18-2017 کے اختتام پر حکومت کے قرض اور واجبات کی تفصیلات جاری کردیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت کے قرض اور واجبات کا حجم 29 ہزار 861 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرضوں اور واجبات کی تفصیلات جاری کردیں

مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے: اسٹیٹ بینک

datetime 18  اگست‬‮  2018

مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے: اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)اخراجات کو پورا کرنے کی خاطر حکومت کی مقامی مالیاتی اداروں سے قرض گیری دھڑا دھڑ جاری ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ پانچ سال کے دوران مقامی قرضوں میں 7 ہزار 239 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ… Continue 23reading مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے: اسٹیٹ بینک

پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا

datetime 15  اگست‬‮  2018

پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا

کراچی(این این آئی) پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا، 12 ماہ میں50ارب روپے سے زیادہ منافع بیرون ملک بھجوایا۔ چینیوں نے سرمایہ کاری تو سب سے زیادہ کی لیکن منافع کمانے میں پہلے نمبر پر نہیں آئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران غیر ملکی… Continue 23reading پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا

Page 14 of 21
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21