بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب قرار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب قرار

لندن(این این آئی) برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی شماریات نے ملک بھر 2021… Continue 23reading اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب قرار

اسلام قبول کرنے والی غیر ملکی خاتون کا ایسا بیان جسے پڑھ کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام قبول کرنے والی غیر ملکی خاتون کا ایسا بیان جسے پڑھ کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سعودی کفیل نے اپنے گھر میں موجود غیر ملکی خادمہ کےْ خلاف لگائے گئے تمام الزامات اسکے اسلام قبول کرنے کے بعد واپس لے لئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن سے تعلق رکھنے والی گھریلو خادمہ کترینہ مالک کے خلاف سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر مہم چلانے اور اسکے… Continue 23reading اسلام قبول کرنے والی غیر ملکی خاتون کا ایسا بیان جسے پڑھ کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

وہ ماں جسے اپنے بیٹے سے پردے کا حکم دیا گیا ،ایسا شرعی حکم جس کا علم گھر کے ہر فرد کو ہونا چاہئے

datetime 1  مارچ‬‮  2019

وہ ماں جسے اپنے بیٹے سے پردے کا حکم دیا گیا ،ایسا شرعی حکم جس کا علم گھر کے ہر فرد کو ہونا چاہئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کے اندر اولاد کو والدین سے پردہ کرنے کا کوئی حکم موجود نہیں لیکن اسلامی معاشرے میں ایک ایسا رشتہ بھی موجود ہے جو مقدس ہونے کے باوجود پردہ کے حکم کا تابع ہے ۔عام لوگ اسلام میں لے پالک بچوں کے معاملے میں لاعلم ہیں کہ اسلام میں منہ بولی… Continue 23reading وہ ماں جسے اپنے بیٹے سے پردے کا حکم دیا گیا ،ایسا شرعی حکم جس کا علم گھر کے ہر فرد کو ہونا چاہئے

2050 ء تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائیگا : ماہرین

datetime 14  فروری‬‮  2019

2050 ء تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائیگا : ماہرین

نیویارک (این این آئی) دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 2050 ء تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد عیسائیوں کی ہے لیکن مسلمانوں میں شرح پیدائش اور… Continue 23reading 2050 ء تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائیگا : ماہرین

دنیا کے بڑے بڑے شہر پانی میں ڈوبنے والے ہیں؟ قرآن کریم میں 1400 سال قبل کی جانیوالی پیش گوئی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

دنیا کے بڑے بڑے شہر پانی میں ڈوبنے والے ہیں؟ قرآن کریم میں 1400 سال قبل کی جانیوالی پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن شریف دنیا کا سب سے بڑا وہ ظاہر معجزہ ہے اور وہ الہامی کتاب ہے جس میں قیامت تک پیش آنے والے ہر واقعہ کی پیش گوئی کردی گئی ہے، کچھ باتیں کھلی اور کچھ ڈھکی چھپی ہیں تاکہ سمجھنے والے اسے سمجھ سکیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ… Continue 23reading دنیا کے بڑے بڑے شہر پانی میں ڈوبنے والے ہیں؟ قرآن کریم میں 1400 سال قبل کی جانیوالی پیش گوئی

ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﯿﺲ ﭘﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ

datetime 11  جنوری‬‮  2019

ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﯿﺲ ﭘﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ

ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻟﻨﺪﻥ ﭘُﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺍﺯﺍﻧﮧ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺲ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﺍُﻧﮑﺎ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ﻟﻨﺪﻥ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﺑﻌﺪ، ﻟﮕﮯ ﺑﻨﺪﮬﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺭﻭﭦ ﭘﺮ ﺑﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﺲ… Continue 23reading ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﯿﺲ ﭘﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ

چار وں فرشتوں کی موت کیسے ہوگی؟ عزرائیلؑ جیسے سب سے بڑے فرشتے کی موت کے خوف سے کیسے ٹانگیں کانپیں گی؟

datetime 10  جنوری‬‮  2019

چار وں فرشتوں کی موت کیسے ہوگی؟ عزرائیلؑ جیسے سب سے بڑے فرشتے کی موت کے خوف سے کیسے ٹانگیں کانپیں گی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے وہ لوگ بد قسمت ترین ہوں گے جو قیامت کا منظر دیکھیں گے۔ قیامت سے پہلے ایک دم ایک خوفناک آواز آئے گی۔ سب لوگ سب کچھ بھول جائیں گے۔ مائیں اپنے دودھ پلاتے بچوں کو… Continue 23reading چار وں فرشتوں کی موت کیسے ہوگی؟ عزرائیلؑ جیسے سب سے بڑے فرشتے کی موت کے خوف سے کیسے ٹانگیں کانپیں گی؟

رسول اکرم ؐ نے مسلمانوں کی پہلی جنگ کیلئے پہلا دستہ کب روانہ کیا؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

رسول اکرم ؐ نے مسلمانوں کی پہلی جنگ کیلئے پہلا دستہ کب روانہ کیا؟

ہجرت کے پہلے سال 4 رمضان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے راستے میں لڑنے کے لیے 30 مہاجرین پر مشتمل پہلا دستہ روانہ کیا۔ پہلی مرتبہ اسلامی پرچم بلند ہوا جس کا رنگ سفید تھا۔ اس کو حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے ساتھی حضرت ابو مرثد كناز… Continue 23reading رسول اکرم ؐ نے مسلمانوں کی پہلی جنگ کیلئے پہلا دستہ کب روانہ کیا؟

بریدہ اسلمی کا جھنڈا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

بریدہ اسلمی کا جھنڈا

جب حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام مدینہ کے قریب پہنچ گئے تو “بریدہ اسلمی” قبیلۂ بنی سہم کے ستر سواروں کو ساتھ لے کر اس لالچ میں آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی گرفتاری کے لئے آئے کہ قریش سے ایک سو اونٹ انعام مل جائے گا۔ مگر جب حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم… Continue 23reading بریدہ اسلمی کا جھنڈا

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6