پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سنتھیا ڈی رچی کی ایف آئی اے کو انکوائری، مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2020

سنتھیا ڈی رچی کی ایف آئی اے کو انکوائری، مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا ڈی رچی کی اسلام آباد کی مقامی عدالت کی طرف سے ایف آئی اے کو انکوائری اور مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد کردی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سنایا فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ امریکی شہری سنتھیا… Continue 23reading سنتھیا ڈی رچی کی ایف آئی اے کو انکوائری، مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دکھانے کا معاملہ عدالت نےبڑا حکم جاری کردیا

datetime 16  جون‬‮  2020

پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دکھانے کا معاملہ عدالت نےبڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دیکھانے کے معاملے پرمتعلقہ درخواستیں یکجاں کر نے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان، پی ٹی وی، ڈائریکٹر سپورٹس ،وفاق اور دیگر نوٹس جاری کر دیا ۔ بر طرف کئے جانے والے پی ٹی وی… Continue 23reading پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دکھانے کا معاملہ عدالت نےبڑا حکم جاری کردیا

پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنا دیا

datetime 15  جون‬‮  2020

پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست مستردکر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پرائیوٹ اسکول کھولنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ پرائیویٹ اسکولز کیساتھ منسلک لوگوں کی نوکریاں ختم ہو… Continue 23reading پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنا دیا

وفاقی حکومت اہم کیس سے پیچھے ہٹ گئی ،کمرہ عدالت میں ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 1  جون‬‮  2020

وفاقی حکومت اہم کیس سے پیچھے ہٹ گئی ،کمرہ عدالت میں ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاق نے میئر اسلام آباد کی بحالی کے خلاف اپیل واپس لے لی ۔ پیر کو جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔وفاق کی طرف سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر جبکہ میئر کی طرف سے کاشف علی ملک ایڈووکیٹ عدالت… Continue 23reading وفاقی حکومت اہم کیس سے پیچھے ہٹ گئی ،کمرہ عدالت میں ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

حکومت کا ایک اور فیصلہ کالعدم، اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھماکہ خیزحکم جاری کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2020

حکومت کا ایک اور فیصلہ کالعدم، اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھماکہ خیزحکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی پر حکم امتناع جاری کردیا۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی کرپشن الزامات پر معطلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے… Continue 23reading حکومت کا ایک اور فیصلہ کالعدم، اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھماکہ خیزحکم جاری کردیا

میئر اسلام آباد کی معطلی، ہائیکورٹ نے شیخ انصر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،اہم ترین حکم جاری

datetime 18  مئی‬‮  2020

میئر اسلام آباد کی معطلی، ہائیکورٹ نے شیخ انصر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،اہم ترین حکم جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد ،اسلام آبادہائیکورٹ نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن کوجمعرات کو طلب کرلیا،نجی ٹی وی کے مطابق اسلا م آبادہائیکورٹ میں میئراسلام آبادشیخ انصرعزیز کی معطلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں وفاقی حکومت اوروزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ۔درخواست میں… Continue 23reading میئر اسلام آباد کی معطلی، ہائیکورٹ نے شیخ انصر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،اہم ترین حکم جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ، سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کی نشریات بحال کرنے کا حکم دیدیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ، سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کی نشریات بحال کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کی بندش کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نشریات بحال کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ معاملے سماعت سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی. دوران سماعت نیو نیوز… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ، سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کی نشریات بحال کرنے کا حکم دیدیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کرونا وائرس کا شکار، آفس سیل،ڈاکٹرز ہنگامی طور پر ہائیکورٹ پہنچ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2020

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کرونا وائرس کا شکار، آفس سیل،ڈاکٹرز ہنگامی طور پر ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ عدالتی حکام نے بتایا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر نے 4 مئی اور 6 مئی کو ٹیسٹ کرائے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ عدالتی حکام کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری کا… Continue 23reading چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کرونا وائرس کا شکار، آفس سیل،ڈاکٹرز ہنگامی طور پر ہائیکورٹ پہنچ گئے

پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی

datetime 6  مئی‬‮  2020

پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی

اسلام آباد( آن لائن )پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئی جی پولیس کی رپورٹ کو درخواست میں تبدیل کر کے سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ… Continue 23reading پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی

Page 3 of 21
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 21