جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 6  جولائی  2022

سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے… Continue 23reading سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

پنشن سے کٹوتی کا معاملہ ،ہائیکورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 29  جون‬‮  2022

پنشن سے کٹوتی کا معاملہ ،ہائیکورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی پنشن سے کٹوتی کا حکم معطل کردیا ۔عدالت نے سیکرٹری سول ایوی ایشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ملازمین کی درخواست پر احکامات… Continue 23reading پنشن سے کٹوتی کا معاملہ ،ہائیکورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

لاپتہ افراد کمیشن ذمے داری پوری کرنے میں ناکام رہا اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 23  جون‬‮  2022

لاپتہ افراد کمیشن ذمے داری پوری کرنے میں ناکام رہا اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا افراد کی بازیابی کیس میںکہا ہے کہ لاپتا افراد کمیشن اپنی ذمے داری پوری کرنے میں ناکام رہا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8 سال سے لاپتا زاہد امین اور ایک برس سے لاپتا صادق امین کی بازیابی کی درخواست پر… Continue 23reading لاپتہ افراد کمیشن ذمے داری پوری کرنے میں ناکام رہا اسلام آباد ہائیکورٹ

صحافی سمیع ابراہیم ،ارشد شریف کیخلاف کیسز ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 21  جون‬‮  2022

صحافی سمیع ابراہیم ،ارشد شریف کیخلاف کیسز ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ سپریم کور ٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آئین کا دفاع کیا اور رات کو عدالت کھولی ،ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے… Continue 23reading صحافی سمیع ابراہیم ،ارشد شریف کیخلاف کیسز ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا فیصلہ آنے پر تمام سیاسی جماعتوں کے رنگ اڑ گئے

datetime 16  جون‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا فیصلہ آنے پر تمام سیاسی جماعتوں کے رنگ اڑ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار نے ایک ماہ میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرنے اور تمام جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ ایک… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس ،ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا فیصلہ آنے پر تمام سیاسی جماعتوں کے رنگ اڑ گئے

ریاستی ادارے اپنے کردار سے اپنی جگہ بناتے ہیں،ٹوئٹس سے اداروں کو کیا فرق پڑتا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

datetime 9  جون‬‮  2022

ریاستی ادارے اپنے کردار سے اپنی جگہ بناتے ہیں،ٹوئٹس سے اداروں کو کیا فرق پڑتا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے سے روکنے کے حکم میں 24 جون تک توسیع دیدی ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریاستی ادارے اپنے کردار سے اپنی جگہ بناتے ہیں،ٹوئٹس سے اداروں کیا کیا فرق پڑتا ہے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس… Continue 23reading ریاستی ادارے اپنے کردار سے اپنی جگہ بناتے ہیں،ٹوئٹس سے اداروں کو کیا فرق پڑتا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2022

گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے کے خلاف رہنما عامر کیانی کی دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ جلسوں اور دھرنوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات واضح ہیں اور یہ… Continue 23reading گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملعون گیرٹ ولڈر کے ٹویٹس کے خلاف اقدامات کا حکم

datetime 14  مئی‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملعون گیرٹ ولڈر کے ٹویٹس کے خلاف اقدامات کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ولڈر کے توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف حکومت کو مؤثر اقدامات کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ویلڈر کے توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ یہ فیصلہ جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریک تحفظ ناموس رسالت ؐ کی درخواست… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملعون گیرٹ ولڈر کے ٹویٹس کے خلاف اقدامات کا حکم

توہین مذہب مقدمات، عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

datetime 2  مئی‬‮  2022

توہین مذہب مقدمات، عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن)توہین مذہب کے مقدمات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں کو تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف 9 مئی تک کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ہراساں کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو فواد چوہدری کے خلاف بھی… Continue 23reading توہین مذہب مقدمات، عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

Page 4 of 16
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 16