fbpx
تازہ تر ین :

اسد قیصر

کرونا ہونے کے بعدگھرمیں کن چیزوں کا استعمال کیا؟ سپیکر اسد قیصر نے اپنے تجربے سے آگاہ کردیا

  جمعہ‬‮ 10 جولائی‬‮ 2020  |  11:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کورونا کو عام بیماری نہ سمجھا جائے، قرنطینہ میری زندگی کا غیر معمولی واقعہ تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میںاپنے کورونا کے حوالے سے تجربے سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نےبتایا کہ میں نے شروع میں احتیاط نہیں کی جو ...

مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط اسد قیصر سے کیا مطالبہ کردیا؟مندرجات سامنے آگئے

  ہفتہ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2020  |  13:15
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر آئین کے دفاع اور تحفظ میں ساتھ دینے کا مطالبہ کر دیا ۔مسلم لیگ (ن) نے آئینی اعتراضات اٹھادئیے اور کہاکہ روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری پرکابینہ کمیٹی کی تشکیل ...

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے بڑا اعلان کردیا، حکومت کو نئے چیلنج کا سامنا

  بدھ‬‮ 1 جولائی‬‮ 2020  |  10:01
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی متنازعہ ہوگئے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف وقت آنے پر تحریک عدم اعتماد لائی جا سکتی ہے،اگر پائلٹس کی ڈگریوں میں ...

کرونا وائرس نے حکومت، اپوزیشن کو متحد کردیا، اسدقیصر کا شہبازشریف سے وطن واپسی پر پہلا رابطہ ، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  اتوار‬‮ 22 مارچ‬‮ 2020  |  13:12
لاہور( این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے ملک میں کورونا وائرس کے حملے ،اس کے پیش نظر معاشی چیلنجز اور کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔دونوں رہنمائوں نے کے درمیان ...

’’ کورونا کا مطلب ہے اس کیلئے کچھ کرو نا، آپ اسی لئے بیٹھے ہیں‘‘ آپ وظیفہ بتا دیں ، ، اسپیکر قومی اسمبلی کے ردعمل پر مولانا نے کونسی حدیث بیان کر دی ؟ کورونا وائرس اللہ کا عذاب ہے اس سے بچائو کیلئے کونسی سورۃ مبارکہ کی تلاوت فرمائیں ؟

  جمعہ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2020  |  14:27
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا عبدالکبر چترالی نے کہاکہ کورونا کا مطلب ہے کہ اس کیلئے کچھ کرو نا، آپ اسی لئے بیٹھے ہیں جس پر اسپیکر نے کہاکہ آپ کوئی وظیفہ بتائیں۔مولانا عبدالکبر چترالی نے کہاکہ حدیث ہے کہ جہاں وبا پھیلے ...

وزیر وزیر ہوتا ہے چھوٹا بڑا نہیں ،بلاول کے وزرا ء کو چھوٹا کہنے پر اسپیکر کا دلچسپ جواب تنقید بھری تقریر کو حکومتی اراکان اسپیکر قومی اسمبلی کو کیا اشارے کرتے رہے ؟ جانئے

  منگل‬‮ 11 فروری‬‮ 2020  |  23:13
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے چند وفاقی وزرا کو چھوٹا کہنے پر اسپیکر نے دلچسپ انداز میں کہا کہ وزیر وزیر ہوتا ہے چھوٹا بڑا نہیں۔منگل کو قومی اسمبلی میں مہنگائی پر بحث کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول ...

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر اتفاق ہو گیا، اسد قیصر نے حتمی فیصلے بارے اہم انکشاف کر دیا

  ہفتہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2019  |  21:09
چار سدہ (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر تقریبا اتفاق ہوچکا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر اتفاق رائے ہوچکا ہے۔انہوں نے ...

قومی اسمبلی میں سد قیصر اور نفیسہ شاہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ اسپیکر کی جانب سے تنبیہ کرنے پر خاتون رکن اسمبلی نے کیا کام کر دیا

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  23:40
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر اسد قیصر اور نفیسہ شاہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ، پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی احتجاجاً ایوان سے چلی گئیں ۔منگل کو اجلاس کے دور ان اسپیکر اور نفیسہ شاہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔نفیسہ ...

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر اسد قیصر اور بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی؟جانئے

  اتوار‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:55
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر اسپیکر قومی اسد قیصر اور سابق وزیر قانون بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا ...

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے پانچ میں سے تین اہم رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے،رانا ثنا ء اللہ اور  شاہد خاقان عباسی کوبڑا سرپرائز

  جمعرات‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  23:06
اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے تین رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے۔ سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق او رپی پی رہنما خورشید شاہ کو اجلاس میں لانے کی ہدایت جاری کردی گئی، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ...

حالات بگڑتے دیکھ کر سپیکر قومی اسمبلی بھی میدان میں آگئے ، اپوزیشن جماعتوں کو ناقابل یقین آفر کردی

  پیر‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  17:05
اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن جماعتوں کو قومی ڈائیلاگ کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیمان قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے قومی مکالمے کے لیے تیار ہے۔ پیر کو ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ ملک ...

وزیراعظم میثاق معیشت پر کمیٹی بنانے کیلئے آمادہ ہوگئے،اسد قیصرکی تصدیق،اب ملک کے وسیع تر مفاد میں کیا، کیاجائے گا؟بڑا اعلان کردیاگیا

  ہفتہ‬‮ 22 جون‬‮ 2019  |  18:43
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے میثاق معیشت پر کمیٹی بنانے کیلئے آمادگی کا اظہار کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ وزیر اعظم سے ملاقات میں ...

اگر یہ کام کیا تو۔۔۔!!! تحریک انصاف کی اپنے ہی سپیکر اسد قیصر کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں

  منگل‬‮ 18 جون‬‮ 2019  |  11:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے پارٹی سے پیشگی اجازت لیے بغیر ایوان کے کسی بھی گرفتار رکن کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تو ان کی ملازمت جا سکتی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسبات کا ...

عمران خان،اسد قیصرسے سخت ناراض ، ملاقات سے بھی انکار کردیا ، اسدعمر کو سپیکر قومی اسمبلی بنانے کی تیاریاں،ہارون الرشید نے بڑا دعویٰ کردیا

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں۔ان کے اسپیکر قومی اسمبلی بننے کے بعد کافی زیادہ اعتراضات اٹھائے گئے۔ ان پر بے قاعدگیوں کا ...

عمران خان نے اپنے لیے جائیدادیں نہیں بنائیں ،جوکچھ بھی کیا ملک وقوم کیلئے کیا ہے : اسد قیصر

  جمعہ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2019  |  15:15
لاہور ( این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے لیے جائیدادیں نہیں بنائیں بلکہ جوکچھ بھی کیا ملک وقوم کے لیے کیا، ہمیں اس وقت بین الاقوامی چیلنجز کا سامنا ہے،موجودہ حکومت ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بھر پور صلاحیت رکھتی ...

پی ٹی آئی حکومت کے کامیاب خارجہ پالیسی کے سبب امریکہ میں قید پاکستانی عافیہ صدیقی کی رہا ئی،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے بڑا دعویٰ کردیا

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  20:40
صوابی (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے کامیاب خارجہ پالیسی کے سبب امریکہ میں قید پاکستانی عافیہ صدیقی رہا ہو جائے گی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ہفتہ کی شام آٹھ کروڑ روپے ...

آمدن سے زائد اثاثے، من پسند افراد کی بھرتی کے کیسز، نیب نے اسد قیصر کیخلاف تحقیقات بند کردیں،ساتھ ہی بڑا اعلان

  منگل‬‮ 12 مارچ‬‮ 2019  |  16:57
اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور من پسند افراد کی بھرتی کیسز کی تحقیقات بند کردیں۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکراسد قیصرنے اپنے تمام اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیں اور تفصیلات سے ہٹ کر اثاثے ثابت ہونے پرضبط کرنے ...

پاکستانی ماہراور پیشہ ورانہ پائلٹوں کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی نئی دہلی کے لیے واضح پیغام ہے،دنیا کی 178پارلیمان کوآگاہ کردیاگیا،انتہائی اقدام کا اعلان

  اتوار‬‮ 3 مارچ‬‮ 2019  |  19:41
اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے دنیا بھر کی 178 پارلیمان کے سر براہان اور اسپیکرزکوخط ارسال کیے ہیں جس میں 26اور 27فروری کوبھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحدی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا گیا ہے۔انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس ...

کسی سے ڈکٹیشن نہیں لونگا،شیخ رشید کی بیان بازی پر سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصربرہم، بڑے اقدام کا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  19:45
صوابی (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر شیخ رشید کی جانب سے پی اے سی میں شمولیت کے حوالے سے ان کو روکنے کے بیان کے بارے میں دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ مجھے رولز کے مطابق کام کرنا ہے اور اس ...