پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دے دیا

datetime 15  فروری‬‮  2023

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، اس موقع پر انہوں نے عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ لگژری اشیا پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ شادی ہالز کی تقریبات پر… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دے دیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی 50کروڑ کی منجمد رقم بحال

datetime 11  فروری‬‮  2023

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی 50کروڑ کی منجمد رقم بحال

لاہور (این این آئی) نگران پنجاب حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی 50کروڑکی منجمدرقم کمرشل بینکوں میں منتقل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے نیب کے کہنے پر دو ماہ قبل اسحاق ڈار کے منجمد اکاؤنٹس کو بحال کرنے کا مراسلہ محکمہ خزانہ کو بھجوایا تھا۔محکمہ خزانہ پنجاب نے تصدیق کے… Continue 23reading وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی 50کروڑ کی منجمد رقم بحال

آئی ایم ایف سے فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

datetime 9  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف سے فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام کی بحالی کیلئے امید ہے، بہت جلد قوم کو چھی خبر دینگے روڈ سیفٹی پر ایک کانفرنس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف معاہدے کے اعلان… Continue 23reading آئی ایم ایف سے فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے، اسحاق ڈار

datetime 5  فروری‬‮  2023

عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے، اسحاق ڈار

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خودپرست عمران خان وزیر اعظم کے عہدے سے آئینی طور پر ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے،عمران خان کی جانب سے کیا گیا ٹوئٹ غیر ذمے دارانہ ہے، ان کا مقصد پاکستان کی سکیورٹی صورتحال اور سیاسی ماحول خراب کرنا… Continue 23reading عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے، اسحاق ڈار

عمران خان کی نااہلی کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: اسحاق ڈار کا سابق وزیراعظم کو جواب

datetime 4  فروری‬‮  2023

عمران خان کی نااہلی کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: اسحاق ڈار کا سابق وزیراعظم کو جواب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نہیں چاہتے کہ ملک آگے جائے اور عزت کے ساتھ رہے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی اپوزیشن میں ملک نیچے جائے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں انہوں… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: اسحاق ڈار کا سابق وزیراعظم کو جواب

اسحاق ڈار کا معیشت پر عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج

datetime 29  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈار کا معیشت پر عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معیشت پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے تمام افلاطون اکٹھے کرکے مذاکرہ کرلیں، عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیے اور حکومت جاتی دیکھ کر… Continue 23reading اسحاق ڈار کا معیشت پر عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج

 اسحاق ڈار کےڈالر کو200 سے کم کرنے اور آئی ایم ایف کو نکیل ڈالنے کے دعوے ٹھس کر گئے

datetime 27  جنوری‬‮  2023

 اسحاق ڈار کےڈالر کو200 سے کم کرنے اور آئی ایم ایف کو نکیل ڈالنے کے دعوے ٹھس کر گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ،فوکل پرسن پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے صرف ایک روز میں ملک کے قرضوں میں204ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ، اسحاق ڈار نے تو ڈالر کو200 روپے سے کم کرنے اور آئی… Continue 23reading  اسحاق ڈار کےڈالر کو200 سے کم کرنے اور آئی ایم ایف کو نکیل ڈالنے کے دعوے ٹھس کر گئے

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سودی نظام ختم کرنے کا اعلان ، مدت کا تعین کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2023

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سودی نظام ختم کرنے کا اعلان ، مدت کا تعین کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک سے سودی نظام ختم کر کے 5 سال میں اسلامی فنانس کو رائج کریں گے۔اسحاق ڈار کی زیر صدارت انسداد ربا فیصلے پر عمل درآمد کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا اور… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سودی نظام ختم کرنے کا اعلان ، مدت کا تعین کر دیا

آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی،اسحاق ڈار کی قوم کو تسلی

datetime 11  جنوری‬‮  2023

آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی،اسحاق ڈار کی قوم کو تسلی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی، جنیوا کانفرنس میں پاکستان کا ہدف 8.15 ارب ڈالر کا تھا،اپوزیشن والے ہر وقت ڈیفالٹ کی گردان پکڑے… Continue 23reading آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی،اسحاق ڈار کی قوم کو تسلی

Page 4 of 52
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 52